aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "तहक़ीक़"
اب آگے کا تحقیق نہیں گو سننے کو ہم سنتے تھےاس نار کی جو جو باتیں تھیں اس نار کے جو جو قصے تھے
جن کا دیں پیروی کذب و ریا ہے ان کوہمت کفر ملے جرأت تحقیق ملے
قحط ایسا تھا کہ برپا نہ ہوئی مجلس عشقحبس ایسا تھا کہ تحقیق کا پرچم نہ کھلا
جو واقعہ سناؤ تحقیق پہلے کر لویعنی سہی غلط کی تصدیق پہلے کر لو
کوئی با عقل کوئی دیوانہمیری تحقیق اس کا افسانہ
گم کئی صدیوں کا اس میں جذبۂ تحقیق ہےیہ جزیرہ آدمی کے ذہن کی تخلیق ہے
ان تمام اشیاء پہ تحقیق کر کےاپنا آپ ثابت کرنا چاہتا ہے
اشنان کرنے گھر سے چلے لالہ لال چنداور آگے آگے لالہ کے ان کی بہو گئی
یہ تھا اک رخ صاحب تحقیق کی تصویر کادوسرا رخ بھی بیاں کرتا ہوں، سنیے دھیان سے
ستیزہ خو ہے کیوں انساں محبت کا مزہ کیا ہےیہ تحقیق اس کا مذہب تھا
طلبا کے شفیق و یاور ہیںبحر تحقیق کے شناور ہیں
تنقید چھیڑ چھاڑ ہے تحقیق کھود کھادچلتے ہیں یوں قلم کہ چلے جس طرح سے ہل
چاند کے دشت میں انسان نے کی ہے تحقیقکھولا ہے چاند پہ تحریک و عمل کا نیا باب
نہیں ہے تیرے تخیل میں فتنۂ تحقیقہیں تیرے جہل پہ قربان نکتہ ہاے دقیق
جس کو ڈھونڈیں گے سدا تشنہ لبان تحقیقروئیں گے برسوں جسے دیدہ وران اردو
خوشی کی غم کی اطمینان کی تحقیقبے مصرف ہے
نہ ساقی نہ ساغر نہ شاہد نہ باغمآل ان کی تحقیق کا کچھ نہیں
تحقیق کا سودا کبھی ہوگا تو سر شامپڑھتا ہوا کتبہ کسی مدفن میں ملے گا
سنگسار کر دے گاناجائز اور نا تحقیق ہونے کے جرم میں
قہقہہ کس نے ایجاد کیاتحقیق جاری ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books