aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "दस्तार"
برف نے باندھی ہے دستار فضیلت تیرے سرخندہ زن ہے جو کلاہ مہر عالم تاب پر
خالی ہیں گرچہ مسند و منبر، نگوں ہے خلقرعب قبا و ہیبت دستار دیکھنا
نہیں میرا آنچل میلا ہےاور تیری دستار کے سارے پیچ ابھی تک تیکھے ہیں
اپنے صور کے پہلو میں وہ خوابیدہ ہےاس کی دستار اس کے گیسو اس کی ریش
ہمیشہ سے رہی تیری حکومتاگر میں سر ہوں تو دستار تو ہے
جو اہل دستار محترم تھےہوس کے پر پیچ راستوں میں
واں کوئی آیا لیے ایک مرصع پنجڑالال دستار و دوپٹا بھی ہرا جوں طوطا
تو تعمیل بندگی ہوکہاں پہ سر اور کہاں پہ دستار اتارنا احسن العمل ہے
دل رہیں ہیں صومعۂ دستار رہن میکدہتھا ضمیر جعفریؔ بھی اک مزے دار آدمی
آگ کے چاروں طرف پشمینہ و دستار میں لپٹے ہوئےافسانہ گو
تمہیں کیوں بسرا جاتا ہےسجے رہنما کے سر دستار
اور لڑکے بھی ہو گئے تیارسر پہ باندھی ہے لٹ پٹی دستار
ہاتھ میں شملہ ہو سب اشراف کی دستار کامارشل لا میں مگر پہلا ہے ٹکڑا مار کا
سر پہ دستار تیرے ہمالہ بناچوٹی کیلاش کی مانگ ٹیکہ ترا
سب اجلا شہر امنڈ آیا شلوار سجا دستار لگااس بھیڑ کے بپھرے طوفاں میں جو ڈوب گیا سو پار لگا
ہوا ہوتا کسی دستار کج پر پھول کی طرحاور اس دستار کج کی تمکنت پر ہنس رہا ہوتا
اور اپنے فضل سے دے گا اجازت مانگنے کی کچھتو نہ دستار و قبا نہ جبہ و خرقہ
بس اسی کے نام کا ڈنکا بجےسر پہ دستار فضیلت وہ سجے
ردائے چاک نے دستار شہ کو تار کیاتن نحیف سے انبوہ جبر ہار گیا
برف کی دستار باندھے صف بہ صف پربت یہاںکرتے ہیں حمد و ثنا اللہ کی قدرت ہے یہ
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books