aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "पहले-पहल"
سخت تھا پہلے پہلآہن سے سخت
آگ جب پہلے پہل سرسبز وادی میں اتریتو لوگوں نے کہا
میں نے جب پہلے پہل دیکھا تھایہ مجھے کتنے بھلے لگتے تھے
آج پت جهڑ سے جیون میں پہلے پہلمیرے بے رنگ بنجر بدن کی زمیں
میں نے جس وقت تجھے پہلے پہل دیکھا تھاتو جوانی کا کوئی خواب نظر آئی تھی
خدائے ہر دوجہاں نے جب آدمی کو پہلے پہل سزا دیبہشت سے جب اسے نکالا
پہلے پہل میلے میں گیا تواپنی بھولی بھالی
آج پہلے پہل آپ سے سن رہا ہوں
کیا سمجھے تھے اور تو کیا نکلا یہ سوچ کے ہی حیران ہیں ہمہے پہلے پہل کا تجربہ اور کم عمر ہیں ہم انجان ہیں ہم
بھلا وہ کون تھا جس نےتمہیں پہلے پہل چاہا
یہ جو اپنی گول زمیں ہےپہلے پہل تھی پانی پانی
اسی پہلے پہل کی آگ سےراحت دلائیں
زندگی اور کیا ہےکہ پہلے پہل تم کو دیکھا تو
بالکل جنگلی چوہے جیسی معلوم ہوںپہلے پہل یہ اچنبھا تھا
جہاں پہلے پہل ہم تم ملے تھے
کون سی جھیل تھی وہجس میں تم پہلے پہل ڈوبے تھے
فرشتے سکھاتے تھے شبنم کو روناہنسی گل کو پہلے پہل آ رہی تھی
جہاں آ کے پہلے پہل میں رکا تھاوہیں آ کھڑا ہوں
کہ ٹیڑھی میڑھی لکیریں بنی تھیں کچھ جس میںیہ حرف تھے جنہیں میں نے لکھا تھا پہلے پہل
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books