aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "यादगार-ए-शहर-ए-सितमगर"
بہت نہ ٹھوکریں کھاؤ یہ شہر دلی ہےقدم سنبھل کے اٹھاؤ یہ شہر دلی ہے
ملکۂ شہر زندگی تیراشکر کس طور سے ادا کیجے
یہ شہر ستم مار دیتا ہے مجھ کوسر راہ شام و سحر کے کنارے
میں بھی کچھ خواب سر شبر تمنا لے کرسر میں عرفان غم ذات کا سودا لے کر
یہی سب کی کہانی ہےیہ شہر نارسائی ہے
شہر خوباں شہر مقتل بن گیا ہےاور زندہ آدمی
شہر دل کی گلیوں میں
سوچ تو کیا پھل مجھ کو ملا میں من سے گیا پھر تن سے گیاشہر وطن میں اجنبی ٹھہرا آخر شہر وطن سے گیا
اور شہر وفا سے دشت جنوں کچھ دور نہیںہم خوش نہ سہی، پر تیرے سر کا وبال گیا
اجڑی منڈی، لاغر کتے، ٹوٹے کھمبے خالی کھیتکیا اس نہر کے پل کے آگے ایسا شہر خموشاں تھا
جھانکتا صورت خیل آوارگاںغرفہ غرفہ بہر کاخ و کو شہر میں
ہم تو اس شہر میں تنہا ہیں، ہمیں سے بولےکون اس حسن کو دیکھے گا یہ اس سے پوچھو
میں کڑی ہوں گئے زمانوں کیشہر ماضی کے خاک دانوں کی
وہ شہر دوست بھیرخصت ہوا کہ جس نے سدا
حیدرآباد جسے شہر نگاراں کہیےرنگ رخسار سحر حسن بہاراں کہیے
یہیں کہیں نہ ملے شہر آرزو اپنا
شہر لا مکاں سے ہوںجس میں اک مکاں میرا
تقدیر فصیل شہر کتبہ ہے کہ گلدستہاے شہر رسن بستہ
رخصت اے ہم سفرو شہر نگار آ ہی گیاخلد بھی جس پہ ہو قرباں وہ دیار آ ہی گیا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books