aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "रह-रव-ए-रह-ए-हस्ती"
دامن دل پہ غبار رہ منزل ہے ابھیپائے افکار میں دیرینہ سلاسل ہے ابھی
ہر قدم پر رہرو الفت کو منزل کے لئےشوق ہونا چاہئے امید ہونی چاہئے
جو سحر سے شام کے رہگزرمیں فریب رہرو سادہ ہے
تم جو صرف آنکھ ہوفراز کوہ پر تمہارا روئے آفتاب ہے
تو جو چاہے تو اٹھے سینۂ صحرا سے حبابرہرو دشت ہو سیلی زدۂ موج سراب
جہاں پہ جا کے یہ رانی اسی کی ہو کے رہ جائےعجب ہے کھیل کیرم کا
ہم تو مائل بہ کرم ہیں کوئی سائل ہی نہیںراہ دکھلائیں کسے رہرو منزل ہی نہیں
یہ ادائے سادگی، محبوبیت، معصومیتتو رہ ہستی میں کس انداز سے ہے گامزن
اظہار کرم خوف کے پھولوں سے کیا جائےروشن رہ ہستی کو بگولوں سے کیا جائے
تیری دنیا میں شگوفے ہیں بہاروں کا شبابمجھ کو کانٹوں سے گزرنا ہے رہ ہستی میں
رہ عشق کی انتہا چاہتا ہوںجنوں سا کوئی رہنما چاہتا ہوں
یہی ہوائیں تو آتے جاتےمسافران رہ وفا پر
کسی گم شدہ رہ رائیگانی کی ساعتوں کے غبار میںمیں چھپا رہا
ایک گہرا سا ربط قائم ہےدرمیان رہ فراق و وصال
جذب مسافران رہ یار دیکھناسر دیکھنا، نہ سنگ، نہ دیوار دیکھنا
یہ تگاپوئے رہ عدمیہ فریب ہاؤ ہو
رہ منزل میں ہم دشواریوں کا غم نہیں کرتےگزر جاتے ہیں ہنس کر فکر پیچ و خم نہیں کرتے
محبت کے خواب لائے ہیںمجاوران رہ دشت آب لائے ہیں
رہ وطن میں قدم سے قدم ملا کے چلوبڑھو دلوں میں عزائم کی بجلیاں لے کر
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books