aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "रुकावट"
خوشحالی کے رشتوں کی رکاوٹ ہےمجھے نفرت سے نفرت ہے
مگر پھر جو سستی رکاوٹ بنیتو رفتار گاڑی کی بڑھتی رہی
چلنے دو یوں ہی قافلۂ غم کو ذرا دیرتم اس کی روانی میں رکاوٹ تو نہ ڈالو
کچھ انجان لوگ رکاوٹ بنےجو یونانی خداؤں کی ناجائز اولاد تھے
آئیں رکاوٹیں جو ترقی میں اس کی کچھسمجھو یہ امتحان ہے اردو زبان کا
پھر اک جگہ پہ رکا وہافق پہ پاؤں رکھا بولا کھل جا سم سم
چلو بتاؤں تمہیں کم سے کیوں سوال کیاتمہیں پہ آ کے رکا تھا محبتوں کا سفر
کے اب تو بس بچے کا انتظار رہ گیاپھر ایک دن وو انتظار رکا
جس سے پورا گھر تھرایاہم دونوں حیران ہوئے کہ ایسا راہی کون رکا ہے
یہ پیار مجھے جنت میں لایہ تھابیتی رات کا پھر انتظار رکا
فقط سسکیوں کی طرح جاگتا ہےاب فقط آبرو کا دھواں کہر بن کے رکا ہے
وقت کبھی میرے لیے نہ رکامجھے ویسٹ پن سے اپنائیت محسوس ہوئی
یہاں پہ کوئی رکا ہے تو خار رہ کی مثالیہاں پہ کوئی رکا ہے تو گرد رہ کی طرح
رکا ہنگامہ ہائے دن کا محشربڑھا شب کا سکوں بر دوش منظر
پیادے حوصلہ پاتے ہیںراہ کی رکاوٹیں ہٹاتے ہیں
بڑھا تو رہ گیا پیچھے مرے زمانۂ حالرکا تو وقت کی رفتہ روک دی میں نے
میرا پائے شوق سزا کہیں پہ رکا نہیںیہ نشیب شام ہے اور میں ہوں رواں دواں
کس موڑ پر رکا ہوںاتنی خبر نہیں ہے
مرے راستے میں ہر ایک سمت رکاوٹیں تھی اٹی ہوئیمجھے یاد ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books