aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "शहर-ए-मलबूस"
شہر دل کی گلیوں میں
سوچ تو کیا پھل مجھ کو ملا میں من سے گیا پھر تن سے گیاشہر وطن میں اجنبی ٹھہرا آخر شہر وطن سے گیا
اور شہر وفا سے دشت جنوں کچھ دور نہیںہم خوش نہ سہی، پر تیرے سر کا وبال گیا
اجڑی منڈی، لاغر کتے، ٹوٹے کھمبے خالی کھیتکیا اس نہر کے پل کے آگے ایسا شہر خموشاں تھا
جھانکتا صورت خیل آوارگاںغرفہ غرفہ بہر کاخ و کو شہر میں
ہم تو اس شہر میں تنہا ہیں، ہمیں سے بولےکون اس حسن کو دیکھے گا یہ اس سے پوچھو
میں کڑی ہوں گئے زمانوں کیشہر ماضی کے خاک دانوں کی
وجود و شعر یہ دونوں define ہو نہیں سکتےکبھی مفہوم میں ہرگز یہ کائن ہو نہیں سکتے
پندار فقیرانہاس شہر خموشی میں
شعلہ زاروں میں جلائی ہے جوانی میں نےشہر خوباں میں گنوائی ہے جوانی میں نے
آج کے بعد مگر رنگ وفا کیا ہوگاعشق حیراں ہے سر شہر صبا کیا ہوگا
شہر شہر حسدگاؤں ان سے بھی بد
جہاں زاد نو سال کا دور یوں مجھ پہ گزراکہ جیسے کسی شہر مدفون پر وقت گزرے
تو پھر ہم کیاسبک ساران شہر حرف کی چالوں سے ڈرتے ہیں
تا ابد شہر ستم جس سے تبہ ہو جائیںاتنا تاریک کہ شمشان کی شب ہو جیسے
شہر شب مہتاب کیبے چین جادو گرنیاں
باتوں کے وعدوں کے شہر طلسمات میںآنکھ پر خوش گمانی کی پٹی لیے
اے حیلہ گران شہر شیریںآیا ہوں پہاڑ کاٹ کر میں
لٹ گئی شہر حوادث میں متاع الفاظاب جو کہنا ہے تو کیسے کوئی نوحہ کہیے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books