aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "समझौता"
مجھ سے پہلی سی محبت مری محبوب نہ مانگمیں نے سمجھا تھا کہ تو ہے تو درخشاں ہے حیات
عشق کہتے ہیں جسے اک نیا سمجھوتہ ہےپہلے دل ملتے تھے اب نام کلک ہوتا ہے
جب تکیے اور گردن میںسمجھوتہ ہو جاتا ہے
ملائم گرم سمجھوتے کی چادریہ چادر میں نے برسوں میں بنی ہے
جو عشق کو کام سمجھتے تھےیا کام سے عاشقی کرتے تھے
لفظوں کی توقیر پہ مرنے والےمشکل ہی سے سمجھوتہ کر پاتے ہیں
سینے کی ہر ایک جلن سے سمجھوتا کر کے میں نےان ساری بیتی باتوں کو تاریکی میں چھوڑ دیا
بدترین سمجھوتہ، بدترین دشواریآج میرے ہاتھوں میں تیر ہیں نہ پتھر ہیں
اب کہ اک عمر کی محرومی سےدل نے سمجھوتہ سا کر رکھا تھا
کچھوے جی کا کہنا مانوآپس میں سمجھوتا کر لو
دل سے روح تکدل سمجھوتہ نہیں کرتا
ورنہ گدائی کے طور پرکشکول اور رات میں سمجھوتہ ہو چکا تھا
اس دنیا میں جینا سمجھوتہ ہےلیکن خوابوں کو سمجھوتے راس نہیں آتے
سمجھوتے کے دالانوں کیہر چیز سجل سی ہوتی ہے
میرے لوگودکھ سے سمجھوتہ نہ کرنا ورنہ دکھ بھی کڑواہٹوں کی طرح
میں نے مانا کہ بہت درد میں ڈوبی ہے حیاتساز ہستی کا ہر اک تار شکستہ ہے ابھی
مرے یار مجھے سمجھاتے ہیںمیں اس کے دکھ میں ڈوبا ہوں مرے سانس اکھڑتے جاتے ہیں
اک جبلت کی تسکین کے واسطےکر کے سمجھوتا اپنے ہی دشمن کے ساتھ
مصائب سے سمجھوتہ کرنےحقیقت کہ پتلیوں کا تماشا سمجھنے کا سرطان داخل کرے
1بہت پرانی کوئی اداسی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books