aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "हैबत-ए-आलाम-ए-रूहानी"
کہاں تک قصۂ آلام فرقت مختصر یہ ہےیہاں وہ آ نہیں سکتی وہاں میں جا نہیں سکتا
گردش دوراں پہ کوئی فتح پا سکتا نہیںتیرے لب پر شکوۂ آلام دوراں ہے تو کیا
کب تک وطن آلام و مصائب میں خدایااب اس کی مصیبت کو مسرت سے بدل دے
اک آفت مسلسلآلام ناگہانی
اے منور کن تاریکیٔ چشم عاشقاے مداوا کن آلام دل ہجر نصیب
روز و شب منتظر دید رخ یار ہوں میںدل ہے وقف غم آلام کہاں ہے آ جا
حیدری فقر ہے نے دولت عثمانی ہےتم کو اسلاف سے کیا نسبت روحانی ہے
عرش کے نیچے سے چلتے ہیں ہوا کے جھونکےآسمانوں میں عیاں ہیبت صبح کاذب
محمد اور علی کا ہے فیض روحانیکہ ان کا نام جہاں میں رہے گا لا فانی
بہت عزیز ہے مجھ کو وطن عزیز وطنمرے وطن میں ہے گوتم کا فیض روحانی
اہل دل اس کو ہیں سینے سے لگائے رہتےابدی ذات کا یہ تحفۂ روحانی ہے
اک وادئ خاموش کیاک عالم بے ہوش کی
ہلکا پھلکا جسم نازک پر دوپٹہ سرخ سرخوصل روحانی کی شادی سے وہ چہرہ سرخ سرخ
خالی ہیں گرچہ مسند و منبر، نگوں ہے خلقرعب قبا و ہیبت دستار دیکھنا
رات اور موسم خزاں کی راترنج و آلام بے کراں کی رات
تیری دوری ہے مورد آلامتیرے چھٹنے سے چھٹ گیا آرام
تو نے شاہیں سے ممولے کو لڑایا اے دوستخاک میں ہیبت افرنگ ملا دی تو نے
ایک شب جس میںپریشانیٔ آلام سے روحوں پہ گرانی طاری
بس ایک ہی درد لا دوا میںاور اپنے آلام جاں گزا کے
شب آلام کی ''یاہو! یاہو''ہم محبت کے خرابوں کے مکیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books