aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ".mrqr"
شیطاں بھی آدمی ہے جو کرتا ہے مکر و زوراور ہادی رہنما ہے سو ہے وہ بھی آدمی
مکر کی چالوں سے بازی لے گیا سرمایہ دارانتہائے سادگی سے کھا گیا مزدور مات
ہوس کی دھوم دھام ہے، نگر نگر، گلی گلیقدم قدم کھلے ہوئے ہیں مکر و فن کے مدرسے
ایک ایسی جگہ جس میں انسان نہ بستے ہوںیہ مکر و جفا پیشہ حیوان نہ بستے ہوں
جوئے خوں بن گیاکچھ امامان صد مکر و فن
ہر ایک جگہ مکر و ریا کی ہوئی تشہیرروشن ہوئے امید سے رخ اہل وفا کے
دیکھنا تم سے ابھی کتنے کئے جائیں گے مکرکس طرح تم کو ابھی چکر میں لایا جائے گا
قبر تو مٹی کا مکر ہےپھر پرندے سورج سے پہلے کسی کا ذکر کرتے ہیں
چشمۂ مکر و ریا شہروں سے دورریگ شب بیدار ہے سنتی ہے ہر جابر کی چاپ
مکر سے دغا سے میںایسے دوست سے بھی جو
فریب و مکر سے اپنے یہ ہر سو قہر ڈھاتی ہےسیاست آج کل کی کیسے کیسے گل کھلاتی ہے
یہ خواہشوں کے پجاری یہ مصلحت کے غلامفریب و مکر کے قصے منافقت کے نام
اے زن ناپاک فطرت پیکر مکر و ریادشمن مہر و وفا غارت گر شرم و حیا
سفید قوم کے عیار تاجروں کے گروہفریب و مکر سے اپنی دکاں سجائے ہوئے
یہاں تو اب فقطمکر و فریب اور جھوٹ کا سکہ چلے گا
چھوٹے تھے تو مکر و فریب بھی چھوٹے تھےدانہ ڈال کے چڑیا پکڑا کرتے تھے
مگر کچھ شعبدہ بازی کی حد بھی ہےیہ آئینہ تو مجھ سے بھی ہمیشہ مکر کرتا ہے
آج انسان ہوا مکر و دغا کا دفترقلب زردار ہے احساس خودی کا خوگر
مرے کذب و ریا کو مکر کو اور بے ایمانی کونفاق و بد قماشی کو مرے ظاہر کو باطن کو
مکر و فریب سے جو کریں زندگی بسرسو جاں ہزار دل سے ہو قربان ہر بشر
Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books