aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "aadmi nama moonis raza ebooks"
راکٹ اڑا رہا ہے سو ہے وہ بھی آدمیموٹر چلا رہا ہے سو ہے وہ بھی آدمی
اوروں کا ہے پیام اور میرا پیام اور ہےعشق کے درد مند کا طرز کلام اور ہے
زردار بے نوا ہے سو ہے وہ بھی آدمینعمت جو کھا رہا ہے سو ہے وہ بھی آدمی
یہ بات سمجھ میں آئی نہیںاور امی نے سمجھائی نہیں
میں لاکھ بزدل سہی مگر میں اسی قبیلے کا آدمی ہوں کہ جس کے بیٹوں نےجو کہا اس پہ جان دے دی
ایک آدمی پرانے کلینڈر پر نشان لگا رہا تھادوسرا نیا کلینڈر ہاتھ میں مروڑ رہا تھا
یہ رات کب تک یہ چاند کب تکفلک پہ جلتے چراغ کب تک
اگر اس گلشن ہستی میں ہونا ہی مقدر تھاتو میں غنچوں کی مٹھی میں دل بلبل ہوا ہوتا
آئی جب ان کی یاد تو آتی چلی گئیہر نقش ماسوا کو مٹاتی چلی گئی
تو کسی اور ہی دنیا میں ملی تھی مجھ سےتو کسی اور ہی منظر کی مہک لائی تھی
طبیعت جبریہ تسکین سے گھبرائی جاتی ہےہنسوں کیسے ہنسی کمبخت تو مرجھائی جاتی ہے
میںاپنی
میںحیات مہمل کی جستجو میں
تھا اندھیرا ہر طرفراہ بھی ملتی نہ تھی
کیا زندگی ہماریسب کچھ ہے اپنے بس میں
چلو نیا اک جہاں بسا لیںجہاں ہر انسان ہو برابر
پرانے زمانے میں تھا ایک راجہیہ راجہ تھا بگڑا ہوا ایک باجا
وہ سرد رات جبکہ سفر کر رہا تھا میںرنگینیوں سے ظرف نظر بھر رہا تھا میں
نظام بدل رہا ہےنئے سکے رائج ہو چکے ہیں
لمبے وقت سے سوچ رہا ہوںجانے کیوں ایسا ہوں میں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books