aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "afshan a r khatoon ebooks"
غنچۂ دل مرد کا روز ازل جب کھل چکاجس قدر تقدیر میں لکھا ہوا تھا مل چکا
اسے ہم ڈھونڈنے تو نکلے ہیںمگر پہچانیں گے کیسے
دل بہت دکھتا ہے ہر بات پہ دل دکھتا ہےصبح نوخیز پہ سورج کی جہاں بانی پہ
شاخ پر اک پیڑ کیدو کبوتر مائل راز و نیاز
ایک دیوار جو حائل ہے مری سوچوں میںکتنے پیچیدہ سوالوں سے مجھے روکتی ہے
چاند نے مجھ سے کہا اے شاعر فکر ازلمیرے بارے میں بھی لکھ دے کوئی سنجیدہ غزل
مرقع ہے حسیں تحریک افسانی کے خاکوں کامکمل اجتماع گوہر ایام ہے اردو
بس اتنی روداد ہے میریعشق میں خانہ خراب ہوا میں
دن کو بھی یہاں شب کی سیاہی کا سماں ہےکہتے ہیں یہ آرام گہہ نورجہاں ہے
دل مسرت کی فراوانی سے دیوانہ ہے آجدیکھنا یہ کون آخر زیب کاشانہ ہے آج
کیوں زیاں کار بنوں سود فراموش رہوںفکر فردا نہ کروں محو غم دوش رہوں
ڈاج کے نام سے جاناں تجھے الفت ہی سہیڈاج ہوٹل سے تجھے خاص عقیدت ہی سہی
میرے وطن، پیارے وطنراحت کے گہوارے وطن
اجنبی ڈال نہ یوں مجھ پر حقارت کی نظرمیں تری چاہنے والی ہوں ذرا دیر ٹھہر
کسی کا حکم ہے ساری ہوائیںہمیشہ چلنے سے پہلے بتائیں
پہلے زمانہ اور تھا مے اور تھی دور اور تھاوہ بولیاں ہی اور تھیں وہ ٹولیاں ہی اور تھیں، وہ ہولیاں ہی اور تھیں
نہیں معلوم زریونؔ اب تمہاری عمر کیا ہوگیوہ کن خوابوں سے جانے آشنا نا آشنا ہوگی
اہل باطل دیکھ کر حیرت سے منہ تکتے رہےراہ حق پر بے خطر با عز و شاں بڑھتا گیا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books