aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "aik tha shayer ebooks"
کسی پھول کی طرح جس پہ تتلیاں منڈرایا کرتی تھیںوہ چاند سے آئی تھی شاید رات میں ستاروں سے باتیں کیا کرتی تھی
یہ سوچا تھا شایدکہ خود پہلے اس بعد کے آفرینندہ بن جائیں گے
دروازوں پہ آواز لگاتا تھا، کوئی ہے؟ہر موڑ پہ رک جاتا تھا شاید کوئی آئے
ساتھ میں ان کے کچھ مہماں تھےشاید چھیڑنے آئے ہوں گے
اب تو اس باغ پہ ہے سب کی محبت کی نگاہجو کہ پودے تھے شجر ہو گئے ماشاء اللہ
دے کر رضا جو چہرۂ شبیر زرد ہےتھی التجائے جنگ یہ کس لالہ فام کی
نیل کے ساحل سے لے کر تا بہ خاک کا شعراک خواب تھا شاید بھلایا جا چکا ہے
نظر میں اس کی چمک رہے تھےشریر سی رات اس کو چپکے سے وہ کہانی سنا رہی تھی
سبو زار فطرت کا اک جام رنگیںمیں سمجھا تھا شاید بگڑ جائے گی وہ
کوڑھ تھا اس کو تپ دق تھا؟ نہ جانے کیا تھا؟یا بڑھاپا ہی تھا شاید۔۔۔
محلے سے تو سب آئے تھے شمع آرزو لے کرحکومت کا تھا شاید پاؤں بھاری وہ نہیں آئی
مثال تصویر جم گئے تھےشجر حجر سب کے سب گریباں میں سر جھکائے
ترے ہی واسطے شاید میں جنت چھوڑ کردنیا میں آئی تھی
ذکر معبود حقیقی میں زبان سے شاطرؔسایۂ رحمت غفار گرو نانک تھے
مگر یہ بات قاصرؔ ان لبوں سے کب سنی میں نےاسے معلوم تھا شاید کہ مائیں مر نہیں سکتیں
ہم نے خواب ایک بویا تھا شاید کہیںسبز پا کر تعلق کی بنجر زمیں
پڑ رہا تھا اسی تلوار کا سایہ شایدجو نکل آئی تھی اک پل میں نہاں خانے سے
وہ بھی عجلت میں تھی شایداس نے ٹو کا اضافہ کر کے
اور ننگے پیر اس کے پیچھے ہو لیا تھاشاید میں نے اندھیرے میں
غرور آگہی نے مجھ کو دیوانہ بنا رکھا تھا شایداگر میں وہ رسیلے خواب لے لیتا تو اچھا تھا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books