aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "alam-kasho"
اس عہد پر آشوب میں ببیاکؔ نہ پوچھوکس درجہ جفا کش و ستم گار ہے عالم
اب یہاں میری گزر ممکن نہیں ممکن نہیںکس قدر خاموش ہے یہ عالم بے کاخ و کو
سورجمیرے ایک پاؤں کا جوتا ہے
یہ مے کش ہیں یا راز داران عالمکہ ہر جام ہے جام جم اللہ اللہ
کہو کہ رات ناداں ہےعجب سے خواب بنتی ہے
بدلے گا رنگ شام الممیرے بعد آ
مجھے مت کہو پھول باغ ارم کاکہ پھولوں کے حصہ اذیت بہت ہے
پریشان بوڑھوں کیپیشانیوں پر
میں سمندر کنارےآرام کرسی پر
تمہارے ہیں کہو اک دنکہو اک دن
بے مانگےانسان بنے ہم
ذرۂ تاریک مہر ضو فشاں ہونے کو ہےقطرۂ ناچیز بحر بیکراں ہونے کو ہے
دیس کے ادبار کی باتیں کریںاجنبی سرکار کی باتیں کریں
کاش اس کی شفاف جبیں پررنج و الم کی گرد نہ چھائے
کاش نور سحر کی کوئی کرنزلف سے کرتی مجھ کو ہم آغوش
بہ یک جنبشمری آنکھوں کو پتھر کر دیا جس نے
جوانی ناشکیبا نرد بان عرش اعظم ہےجوانی راحت افزا باعث حسن دو عالم ہے
ستم کشوں پہ ہے طاری عجیب عالم یاسنہیں ہیں عیش کے نغمے تو غم کے گیت سہی
گنگا کی چھاتی پرسر رکھ کر نئی
مہر صدیوں سے چمکتا ہی رہا افلاک پررات ہی طاری رہی انسان کے ادراک پر
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books