aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "cha.dhaa.e"
کسی کا جھانکنا آہستہ پھوٹتی پو سےوہ دوپہر کا سمے درجۂ تپش کا چڑھاؤ
کوڑھیوں پر آستیں کب سے چڑھائے ہیں حضورکوڑھ کو لیکن کلیجے سے لگائے ہیں حضور
جس ملک کا ہو کھاتے دن رات آب و دانہاس ملک پر سروں کی بھیٹیں چڑھائے جاؤ
بیٹے کی کتابوں پر کور چڑھائےاور بیٹی کو بدبو دار شوہر دیتے ہوئے
چتا سلگتی ہےقبروں پر پھول چڑھائے جاتے ہیں
میخوانوں کے بند کواڑوں کے پیچھےمندر میں چڑھائے پھولوں میں
چڑھائے جا سکتے ہیںپہنے جا سکتے ہیں
حبس اور گرمی میں یہ مالنبیل چڑھائے پھول لگائے
کتنے رنگ ریزوں نے اس پراپنے رنگ چڑھائے ہیں
خاص و عام لوگخوشی کا ملمع چڑھائے
صلیب دود پر مجھ کو چڑھائےچلے جاتے تھے نادیدہ جہاں میں
اجلی چادر میں پگھلی چاندی کی چمک جگائےاور سنہری چادر پر سونے کی پرت چڑھائے
کوئی ہے جو آ کر مجھے سولی پر چڑھائے
رنگ چڑھائے لہو سجائےکون لہو ہے کون لہو ہو
مصلحت کا لبادہ چڑھائے ہوئےایک دوجے سے نظریں چرائے ہوئے
لفظوں کے تیروں پر عیاریوں کا ہلاہل چڑھائے چلے جا رہے ہیںکسی کو کسی پر بھروسہ نہیں ہے
جس میں خونی ناگ پلے تھےوہ چہرے پر خول چڑھائے
یوں نہ تھا میں نے فقط چاہا تھا یوں ہو جائےاور بھی دکھ ہیں زمانے میں محبت کے سوا
پھر مجھ کو چاہنے کا تمہیں کوئی حق نہیںتنہا کراہنے کا تمہیں کوئی حق نہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books