aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "daraa.egaa"
رکنا نہیں درویشایوں ہے کہ سفر اپنا
میں اس لڑکے سے کہتا ہوں وہ شعلہ مر چکا جس نےکبھی چاہا تھا اک خاشاک عالم پھونک ڈالے گا
مگر فریاد کوئی بھی نہیں کوئیدریغ افتاد کوئی بھی
ندیم جیسے نگل لی ہو میں نے ناگ پھنیز عشق زادم و عشقم کمشت زار و دریغ
کون ڈانٹے گا غلطی کرنے پرکون ٹوکے گا اب مجھے یارو
بحر ہستی لے رہا تھا بے دریغ انگڑائیاںتھیمس کی امواج جمنا سے ہوئی تھیں ہم کنار
چلو بے درنگلب آب گنگ
اور یہ باتیں جو دہرائی ہیں میں نے اس وقتتو بھی اک روز انہی باتوں کو دہرائے گا
ٹوٹ کر رہ گئی انفاس کی زنجیر گراںتوڑ ڈالے گا یہ کمبخت مکاں کی دیوار
معنی کی زنبیل پھاڑ ڈالے گااور کذاب اشاروں کے ہاتھ قلم کر دے گا
ہر اک پوشیدہ منظر کواگل ڈالے گا اک لمحہ وہ آئے گا
تا کجا یہ سر گذشت داستان درد و غمچھیڑ اے جمنا کوئی تازہ بیان درد و غم
دل کی خواہش کہ یہ ماضی کو مٹا ڈالے گاایک ناکام سی کاوش کے سوا کچھ نہ رہی
فراق گل میں میں منت کش فغاں ہوں دریغیہ داغ سوز جدائی نہ دے خدا مجھ کو
مضطرب ہو کے گھروندوں سے نکل آیا ہےجیسے اب توڑ ہی ڈالے گا یہ برسوں کا جمود
اٹھ گئی دنیا سے راہ رو رسم یاری ہائے ہائےوا دریغا تھا دل بیمار غم کو آسرا
ہم ہیں تارے ترے تو ہمارا گگنتجھ پہ ڈالے گا کوئی جو اوچھی نظر
مجھے بے یار و مددگار سا کر ڈالے گامجھے کر دے گا وہ کمزور بھی اور بزدل بھی
داروغہ کے بیٹے تھے وہ نانا ان کے مولانا تھےکھاتا پیتا گھر تھا ان کا
ظلم ہوگا تو زباں چپ نہ رہے گی ہرگزنعرہ ہرگز نہ دبے گا سر دار اٹھے گا
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books