aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "dau.Dtii"
ڈوبتا ہے خاک میں جو روح دوڑاتا ہوامضمحل ذروں کی موسیقی کو چونکاتا ہوا
سینکڑوں سمتوں میں بھٹکا ہوا من ٹھہرے ذرادل دھڑکتا ہے تو بس دوڑتی ٹاپوں کی صدا آتی ہے
اب بول کہ کیا تو دوڑتی ہےآ خرگوش سے ریس لگا
یہاں تک کہدوڑتی بھاگتی زندگی کے ٹمپو پر
رگوں میں دوڑتی ہے روانیبہادر شاہ کی سن کر کہانی
ہر ایک شخص ایک دوڑتی لاش ہے کہ اک دوسرے سے وحشت زدہ، گریزاںسب اپنا سورج سے منہ چھپاے تلاش میں وقت کی ہراساں
دوڑتی چلی گئیانگ سے لگا رہی
جھوٹ پہن کر جسم کے ویرانے میں دوڑتی جاؤںسچ کے جگنو بول کہاں ہے
اس نے کبھی بھولے سے بھی پاس نہ آنے دیاایک ٹھنڈی جامد بساط پر دوڑتی ہوئی
فرش مرمر پہ پھسلتے ہیں بہک جاتے ہیںدوڑتی جاتی ہے رگ رگ میں شراب گلفام
بات یہ کہ میں کھل کر رونا چاہتا تھااتنا کہ تمہاری آبادیوں میں بازاروں کے ہجوم بھی نہیں ہو گے اور لڑکوں کی گالیاں جو ننگے پاگلوں کے پیچھے دوڑتی ہیں
دوڑتی سڑکوں کی ریڑھ کی ہڈیوں میںبکھرتی ہوئی تیرگی کا کھردرا لمس
صفا مروہصفا و مروہ کے درمیاں دوڑتی امنگو
پھرتے ہیں وہ فیل مست یہاں ہے دیو کا جن کے قد پہ گماںیہ کالی گھٹا جب دوڑتی ہے آتا ہے نظر ہیبت کا سماں
اندھیرا جن کا پس منظرسڑک پر ہر سڑک پر روشنی کی دوڑ جاری تھی
میرے آگے پیچھے دوڑتی بھاگتی تمہاری آوازیںمجھے چھو چھو کر دور ہو جاتی تھیں
چار سو راہ سفر پر دوڑتی ہے جب نظرزندگی کو کارواں در کارواں پاتا ہوں میں
مری بنجر زمینوں پر طراوت آتی جاتی ہےکثافت دھلتی جاتی ہے
زندگی بارود بن کر جسم و جاں میں دوڑتی ہےآنکھ پتھرائی ہوئی ہے
تیز ہوا سے باتیں کرتیدوڑتی اور فراٹے بھرتی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books