aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "dinner"
مبارک ہو کہ پھر سے ہو گیا ''ڈانس'' اور ''ڈنر'' چالوخلاص اہل نظر ہوں گے ہوا درد جگر چالو
ڈنر کیا تھاشہر کے مخصوص ریسٹورینٹ میں
رات دن سر پر مسلط لنچ عصرانے ڈنراور حکومت خرچ اگر دے دے تو حج کا بھی سفر
نہ ناشتہ کرے کھائے نہ لنچ اور ڈنربجائے کھانے کے کھائی ہے تاج دو تھپڑ
ناشتہ کھانا ڈنر یا لنچ ہوآم کے موسم میں نذر آم ہے
کسی روز میں شہر کے پاگلوں کو ڈنر پر بلاؤں گاان سے کہوں گا کہ
ہے رقم ہر ایک تحفے پر کوئی مانوس نامرات ہوگی اور ڈنر کے بعد میرے پاس سب آ جائیں گے
کر ڈنر کا اہتماماور روٹی بھول جا
فطرت اسکندری اب تک ہے گرم ناؤ نوشبیچتا ہے ہاشمی ناموس دين مصطفیٰ
کعبۂ ارباب فن سطوت دین مبیںتجھ سے حرم مرتبت اندلسیوں کی زمیں
نعرۂ حب وطن مال تجارت کی طرحجنس ارزاں کی طرح دین خدا کی باتیں
ادھر بھی دیکھوجو اپنے رخشاں لہو کے دینار
ہیں یہی دین احمد کے رستےجان بیٹا خلافت پہ دے دو
جو بات حق ہو ، وہ مجھ سے چھپي نہيں رہتي خدا نے مجھ کو ديا ہے دل خبير و بصير
یہ دیس مفلس و نادار کج کلاہوں کایہ دیس بے زر و دینار بادشاہوں کا
سچ کہو گے تم رہوگے دلیرجیسے ڈرتا نہیں دلاور شیر
وہ حق آگہی کی کچھاروں کا شیرصداقت کے میداں کا مرد دلیر
سچ کہو گے تو تم رہو گے دلیرجیسے ڈرتا نہیں دلاور شیر
صورت مذہب و ایمان و مودت پہ خاکاور اک پل میں کسی دین پنہ کا خاکہ
یہ لوگ زندہ دل ہیں بہادر ہیں شیر ہیںجو فیل ہو کے ہوتے ہیں خوش وہ دلیر ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books