aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "gauhar-e-naayaab"
گوہر نایاب کی جستجو ہےتم سمندر ہو
دیتے ہیں پتہ گوہر نایاب کی صورتفرقت کی سیہ رات میں بہتے ہوئے آنسو
قافلے کتنے ترے دامن میں آ کر بس گئےکیسے کیسے گوہر نایاب تیرے عشق میں
تیری بیداری نہیں ہے اک مسلسل خواب ہےکیا تو واقف ہے کہ عصمت گوہر نایاب ہے
اور اک گوہر نایاب کہ تہہ خانے میںہوس دل کو ہے اسباب پریشانی کا
لوگ دیتے ہیں تجھے گوہر نایاب تو کیامیں تو دیتی ہوں تجھے قلب و نظر کی سوغات
مجھ کو یہ قطرۂ شاداب بھی چکھ لینے دودل میں یہ گوہر نایاب بھی رکھ لینے دو
قوم کا اک گوہر نایاب تھا جو کھو گیاقوم کا اک جذبۂ بے تاب تھا جو سو گیا
اپنی آنکھوں میں لیے دعوت خواب آتی تھیسنگ کو گوہر نایاب و گراں جانا تھا
اے دل غمگیں نہ کہہ یہ زندگی اک خواب ہےزندگی ہے اک حقیقت گوہر نایاب ہے
وہ جام بلوریں ہیں نہ وہ گوہر نایابوہ چلمنیں زر تار نہ وہ بستر کم خواب
شبنم نوک مژہ نے بھی یہ محسوس کیاہر غزل گوہر نایاب ہے غالبؔ کی غزل
تمہارے ہونٹوں سے گوہر نایاب کی طرح نکلا ایک ایک لفظ تمہاری یہ ٹھنڈے میٹھے چشمے جیسی باتیں اور شیریں انداز سخن صحرا میںچلتے مسافر کی طرح میرے وجود کو سیراب کرتا ہے
تیری رگ رگ میں وفور جوشش سیلاب تھاتیرا ہر جذبہ ضیائے گوہر نایاب تھا
گوہر نایاب ہے زرتاب ہے چہرہ تراکیا کہوں بس منظر نایاب ہے چہرہ ترا
مذہب کا روگ آج بھی کیوں لا علاج ہےوہ نسخہ ہائے نادر و نایاب کیا ہوئے
اس جنوں خیز حسیں رات کو دیکھ!آج، اس ساعت دزدیدہ و نایاب میں بھی،
کسی گوہر آب دار میںمری خواب خواب سی خواہشیں
گوہر شاہ وار چن پیارےمجھ سے اک گر کی بات سن پیارے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books