aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "gulgule"
ہر آن خوشی سے آپس میں سب ہنس ہنس رنگ چھڑکتے ہیںرخسار گلالوں سے گل گوں، کپڑوں سے رنگ ٹپکتے ہیں
خواب گہ شاہوں کی ہے یہ منزل حسرت فزادیدۂ عبرت خراج اشک گلگوں کر ادا
میرے ہاتھوں میں ہے صبحوں کی عنان گلگوںمیری آغوش میں پلتی ہے خدائی ساری
تو اور رنگ غازہ و گلگونہ و شہابسوچا بھی کس کے خون کی بنتی ہیں سرخیاں
کہاں ہیں وہ مرمریں سی باہیںوہ گدگدے ہاتھ نرم و نازک
میں نے الفاظ کے پردے میں محبت ڈھونڈیارتعاش لب گل گوں کی صدا سن نہ سکا
مے گلگوں پلا کے اے ساقیتو مری تشنگی بڑھاتا ہے
دل کے تالاب پہ لہراتی ہوئیگلگلی کائی کی سبزی بھی تو ہے
انہیں نسبت ہے گویا بلبلوں سےملائم لفظ میٹھے گلگلوں سے
شکست ساز محبت سے سوزش غم سےہر ایک عارض گلگوں سے شبنم آلودہ
کس طرح چاند ستاروں کو جنم دیتے ہیںکس طرح عارض گلگوں کو ردائے شبنم
ڈھل گیا دن اور شبنم ہے زمیں پر قطرہ ریزگوشۂ مغرب میں گلگوں ہے شفق سے آسماں
چشم گلگوں کی کرن دست حنائی کی بہارڈھل گئی رات شب رفتہ کی روداد بنی
عارضوں پر چاندنی چھٹکی ہوئیوہ لب گلگوں پہ موج انگبیں
تو معجزہ کیا طلسم کیسایہ سطح دریائے نیل گلگو جو ہو گئی ہے
جھومتے ہیں لہلہاتے ہیں گل و سرو و سمنآسماں پر سرخیٔ گلگوں کی ہے ایسی پھبن
شفق گلگوں کسی عارض پہ کیسے پھیل جاتی ہےکہ دل کی دھڑکنیں کیسے صبا رفتار ہوتی ہیں
ڈال دیتی ہے میری پلکوں پرلب گلگوں کا کیف زا سایہ
ہائے وہ عارض گلگوں پہ مچلتے آنسوایک شعلہ سا مرے دل پہ رواں ہے اب بھی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books