aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "hujre"
ہر اک حسن کے راز کو جانتی ہیںکہ ہم ایک سنسان حجرے کی اس رات کی آرزو ہیں
کہ بندہ پرورحضور کے حجرۂ معطر میں ایک لاشہ پڑا ہوا ہے
حجرے میں خموشی ہے شبستاں میں تکلمخیمے میں تنک آہ خیالوں میں ترنم
میں روتا ہوں تو رو پڑتے ہیں طائرمرے حجرے میں کم آتے ہیں زائر
حجرے کی سنہری جالیوں سےچھن چھن گزرتی
درویش اپنے حجرے میںآسمانوں کو کھٹکاتا ہے
مرے اجداد کے گرتے ہوئے حجرے کےمحراب خمیدہ میں
محبت جسم کے چھوٹے سے حجرے کےکسی گوشے میں رہتی ہے
چپ کے بھاری حجرے میں آرام کیاپر میرے ہونٹوں سے بہتے
اور طاقچوں میں باقی نہیں کوئی بھی چراغاور بیگمات حجرے سے باہر نکل پڑیں
اپنے حجرے میں مقیمآدم خاکی کی پیدائش سے پہلے
ابھی زندان خموشی کے سیہ حجرے میںسن رہا ہوں کسی ناگن کی مسلسل پھنکار
مرے حصے کا ایک بے مہر سایہکبھی اپنے حجرے سے باہر نہ نکلا
جناب عشق کےحجرے میں شب گزارتا ہے
ہمارے حجرے میںچاند سورج ستارے کتنے ہی جگمگاتی
غبار ہجر صحرا میں سرابوں سے اٹے موسم کا خمیازہچلو چھوڑو
صبح فصل بہاراں بھی اک لفظ ہےشام ہجر نگاراں بھی اک لفظ ہے
مثال حور فردوس بریں رہتی تھی ریحانہؔیہیں ریحانہؔ رہتی تھی یہیں ریحانہؔ رہتی تھی
یک بیک حجرۂ محبوب میں لہرانے لگےاور خاموش دریچوں سے بہ ہنگام رحیل
کچا سا اک مکاں کہیں آبادیوں سے دورچھوٹا سا ایک حجرہ فراز مکان پر
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books