aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ilahi"
اس قید کا الٰہی دکھڑا کسے سناؤںڈر ہے یہیں قفس میں میں غم سے مر نہ جاؤں
الٰہی پھر مزہ کیا ہے یہاں دنیا میں رہنے کاحیات جاوداں میری نہ مرگ ناگہاں میری
اللہ کے نقارے نوبت کے بج رہے ہیںکیا کیا مچی ہیں یارو برسات کی بہاریں
الٰہی خیر وہ ہر دم نئی بیداد کرتے ہیںہمیں تہمت لگاتے ہیں جو ہم فریاد کرتے ہیں
ستم تو یہ ہے کہ چیخ کو بھی سخن کے زمرے میں رکھ دیا ہےالٰہی توبہ
اجمیر کی درگاہ معلیٰ تیری جاگیرمحبوب الٰہی کی زمیں پر تری تنویر
کانپ رہے ہیں ظالم سلطاں ٹوٹ گئے دل جباروں کےبھاگ رہے ہیں ظل الٰہی منہ اترے ہیں غداروں کے
مل کے مالک کو مگر یاد اپنی نانی آئی ہےیا الٰہی کیا بلائے آسمانی آئی ہے
غرض چاروں طرف اب علم ہی کی بادشاہی ہےکہ اس کے بازوؤں میں قوت دست الٰہی ہے
پڑ نہیں جاتے الٰہی سینہ دولت میں داغبجھ نہیں جاتے شبستان امارت کے چراغ
نہ حسن و عشق نے پائی اماں قہر الٰہی سےدبی پاداش امیری سے فقیری سے نہ شاہی سے
پابندي تقدير کہ پابندي احکام! يہ مسئلہ مشکل نہيں اے مرد خرد مند
جاوداںالٰہی یہ سفر کبھی نہ ختم ہو
پیش کر دیتی ہےغضب الٰہی کے آگے
زندگی فکر و نظر کی روشنیزندگی ذات الٰہی کا شعور
یہ مدرسے الٰہیبچوں کے قصر شاہی
وہ اٹھیبارگاہ الٰہی میں سجدہ ریز ہو گئی
الٰہی میرے دل کی آرزو جلدی سے پوری ہووہاں لے چل جہاں اس فصل میں جانا ضروری ہو
میں تو عاجز ہوں الٰہی توبہآخر آئے گا کبھی ان کو قرار
آغوش مرگ وا ہےافسوس یا الٰہی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books