aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ishtiyaq"
تمہیں پیار ہے، تو یقین دو،مجھے نہ کہو، تمہیں پیار ہے، مجھے دیکھنے کی نہ ضد کرو،
منزل کا اشتیاق ہے غم کردہ راہ ہوںاے شمع میں اسیر فریب نگاہ ہوں
ستم یہ ہے یہ کہنے سے جھجکتا تھا وہ فہامہتھا بے حد اشتعال انگیز بد قسمت او علامہ
مٹ نہیں سکتے کبھی تیرے اصول اتفاقکیوں نہ ہو اے ہند تجھ کو دور نو کا اشتیاق
آگ اور خون آج بخشے گیبھوک اور احتیاج کل دے گی
تڑپ صحن چمن میں آشیاں میں شاخساروں میںجدا پارے سے ہو سکتی نہیں تقدیر سیمابی
فضا نیلی نیلی ہوا میں سرورٹھہرتے نہیں آشیاں میں طیور
اے گلستان اندلس وہ دن ہیں یاد تجھ کوتھا تیری ڈالیوں میں جب آشیاں ہمارا
نہ اشتیاق، نہ حیرت، نہ اضطراب، نہ سوگسکوت شام میں کھوئی ہوئی کہانی کا
آہ اے ناداں قفس کو آشیاں سمجھا ہے توسرمایہ و محنت
بنائیں کیا سمجھ کر شاخ گل پر آشیاں اپناچمن میں آہ کیا رہنا جو ہو بے آبرو رہنا
اشتیاق رکھتے ہیںہمیں کیا کام ملے گا
بنایا تھا جسے چن چن کے خار و خس میں نےچمن میں پھر نظر آئے وہ آشیاں مجھ کو
اس حسن اختیار پہ آنکھیں جھکا تو لیںبرسا لبوں سے پھول تری عمر ہو دراز
کون سی شاخ گل پہ رقصاں ہےرشک فردوس آشیاں تیرا
کہ جذبات کا حاتم بھی میںاور اشیا کا پرستار بھی میں
پہنچوں کس طرح آشیاں تکہر چیز پہ چھا گیا اندھیرا
بھوک تیرے رخ رنگیں کے فسانوں کے عوضچند اشیائے ضرورت کی تمنائی ہے
ایک ایک تنکے سے آشیاں بنانے میںخوشبوئیں پکڑنے میں گلستاں سجانے میں
ہماری ہے شاخ گل تو پھر کیوں نہ اس پہ ہم آشیاں بنائیںہم اپنے انداز اور اپنی زباں میں اپنے گیت گائیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books