aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "istiqbaal"
کھول آنکھ زمیں دیکھ فلک دیکھ فضا دیکھ!مشرق سے ابھرتے ہوئے سورج کو ذرا دیکھ!
حال سے ہوگا حسیں استقبالاٹھتے سورج کو ذرا دیکھو تو
سنا ہے اک ندائے اجنبی باہوں کو پھیلائےجو آئے اس کا استقبال کرتی ہے
یہ کتابوں کی صف بہ صف جلدیںکاغذوں کا فضول استعمال
اپنا استقبال کرنے کے لیےگل فروش سے پھول خریدتا ہوں
ہم سادہ مزاج صدیوں پرانی مہمان نوازی سےآپ کا استقبال کریں گے
کہیں سے تم ہو ادھورے کہیں سے خالی میںتم اپنے طور مجھے استعمال کرتے ہو
میں تو استقبال بھی نہیں کر سکتاکسی نئی آہٹ کا
خون جس کا دوڑتا ہے نبض استقلال میںلوچ بھر دیتا ہے جو شہزادیوں کی چال میں
بچپنے کا استقبالپھول جیسے جسموں پر
مرے استقبال کے لیے کھڑی ہو گئی تھیمجھے تمہارے کولھوں کی معصومیت مار ڈالے گی
نظم لکھ کر اس کے استقبال میںکر رہا ہوں خیر مقدم آم کا
جینے کا حق سامراج نے چھین لیااٹھو مرنے کا حق استعمال کرو
گھر کی بے ترتیبی اور اونگھتی ہوئی دیواریںمیرا استقبال کرتی ہیں
وہ چالیس راتوں سے سویا نہ تھاوہ خوابوں کو اونٹوں پہ لادے ہوئے
قبائے چاک پہنے کچھ کشادہ ظرف استقبال کو باہر کھڑے ہوں گےتمہیں جو رنگ بھی بھائے پہن آنا
جہاں کریں گے استقبالچند کیلیں کچھ خار
بٹھا کے کاندھے پہ لائی تھی رات اسےشفق نے ہنس کے کیا تھا استقبال
اللہ جیہم سو نہیں پاتے
ہمیشہ گھر کی نچلی سیڑھیوں پرمیرا استقبال کرتی ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books