aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "khasta"
کسی خستہ جاں رنج بر کوزہ گر کے لیےایک ہی رات وہ کہربا تھی
دیکھا تو ایک در میں ہے بیٹھی وہ خستہ حالسکتا سا ہو گیا ہے یہ ہے شدت ملال
وہی خستہ، بد حالقرض کے پنجۂ خونیں میں نڈھال
تم یہ کہتے ہو اب کوئی چارا نہیںجسم خستہ ہے، ہاتھوں میں یارا نہیں
خستہ کپڑوں میں یہ لپٹے ہوئے مریل ڈھانچےیہ بھکاری کہ جنہیں دیکھ کے گھن آتی ہے
خستہ کرداروں کا کچھ چورا سا رہ جاتا ہے تہ میںکوئی نوکیلا سا کردار گزرتا ہے رگوں سے تو خراشوں
سنگ دل رواجوں کےخستہ حال زنداں میں
کہ روٹی سوکھنے سے پہلےخستہ ہو کر بھربھری ہو جاتی ہے
رگیں زمیں کے مناظر کی پڑ چلیں ڈھیلییہ خستہ حالی یہ درماندگی یہ سناٹا
آخر اٹھا سفر کو وہ مرد خستہ پئےاحباب چند ساتھ تھے ذی علم و خوش کلام
یاس کا دھواں اٹھا ہر نوائے خستہ سےآہ کی صدا نکلی بربط شکستہ سے
جہاں دھندلی فضاؤں کا چلن ہےخستہ سا ایک مکاں مجھ کو وراثت میں ملا ہے
فنا میں حزن دیدہ زندگی ضم ہوتی جاتی ہےتھکی نبضوں کی خستہ ضرب مدھم ہوتی جاتی ہے
تہی دستی و پستی و خستہ حالیبگولوں سے معمور پھولوں سے خالی
ان مولی بھرے خستہ پراٹھوں کے بناکب سردیوں کا لطف آتا تھا
''ایک صوت خستہ و موہوم ساز ذوق کی''''مرتعش سی ایک آواز'' انتہائے شوق کی
شہید جور گلچیں ہیں اسیر خستہ تن ہم ہیںہمارا جرم اتنا ہے ہوا خواہ چمن ہم ہیں
جو خستہ حال مساجد کے گنبدوں میں ملےمری تھکی ہوئی خوابیدگی سے نالاں تھے
خستۂ کشمکش فکر و عملتجھ کو ہے حسرت اظہار شباب
میں بھی بے قرار و خستہ تنبس اک شرار عشق میرا پیرہن
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books