aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "lazzat-e-alam"
یہ ممکن ہے کہ قوموں کو مٹا دے گردش عالممگر کوئی مٹا سکتا نہیں اردو کی عظمت کو
بارش سنگ الم اپنا مقدر ٹھہریراحت درد ملی لطف و کرم کے بدلے
مسلمانان عالم پریہی کچھ سوچ کر یارو
باغ عالم کے تازہ شگفتہ گلوبے نیازانہ مہکا کرو خوش رہو
آرزو میں تیری اے گل پوش شہزادی نہ پوچھکیسے عالم تاب سرداروں کے سر جاتے رہے
ہاں گاہے گاہے دید کی دولت ہاتھ آئییا ایک وہ لذت نام ہے جس کا رسوائی
لذت کام و دہن کے لیے تھا
لذت غمزہ و نازچھڑ گئے ساز کے تار
گدیلے بستروں پہلذت شب و سحر میں مست مست تھے
یہ لقمۂ خشک و حلق فرساکبھی تو لذت شعار کام و دہن بھی ہوتا
اس کی گرمئ رفتار ڈھونڈے گااسے جب لذت قرب گریزاں کی
مجھے آغوش حلاوت میں اماں ملتی تھیہر مدھر شام کو مجبوری ایام سے دور
چپ رہو کفر کے عشق کے ناخدامیری نظروں میں ہے صرف عشق الٰہ
با ہمہ غم بہ ہمہ لذت آزار ستمدیکھنا ٹھہرا مجھے آرزوئے وصل کا خوں
لذت صد تلخ بادہ ہے محضیا سرور جاوداں ہے زندگی
جوانی گرمیٔ بازار عالمجوانی گیسوئے خم دار عالم
کہ میں آتش لمس کی لذت غیر محدود سےاب پگھلنے لگا ہوں
وجود اپنے ان گنت حواس کا گناہ ہےشعور و لمس و لذت و مقام کے سراب ہیں
لذت عارض و لب ساعت تکمیل وصالمیری تقدیر میں ہے اور تری بات میں ہے
کس قدر ہے یہ مست لذت قربجھومتا ہے سرور میں کیسا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books