aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "mahfil-e-khalvat"
ترے لطف و عطا کی دھوم سہی محفل محفلاک شخص تھا انشا نام محبت میں کامل
محفل شعلۂ شب تاب کے سارے لمحےراکھ ہو جائیں گے پلکوں پہ بکھر جائیں گے
محفل شعر و سخن دوستو بے فیض ہوئیگل کرو شمعیں چراغوں کی لویں زخمی کرو
نیم شب چاند خود فراموشیمحفل ہست و بود ویراں ہے
گندم خلوت نشیں بازار میں لایا گیااور ذخیرہ باز سے چکی میں پسوایا گیا
اس محفل حسن و خوبی میںمیں ان سے مقابل ہوتی ہوں
کہ یہ محفل تنگ داماں ہےساقی کا اعجاز
کالے صاحب کا احاطہ بھی نظر میں گھومامحفل شعر و سخن کا بھی سماں یاد آیا
''پتھر کی زباں'' کی شاعرہ نےاک محفل شعر و شاعری میں
شاعری ترے تخیل کی رہے گی محتاجمحفل علم و ادب تجھ سے رہے گی روشن
وہ راز دار محفل یاراں نہیں رہاوہ غم گسار بزم عریفاں چلا گیا
اٹھوں اٹھ کر نظام محفل ہستی بدل ڈالوںبڑھوں بڑھ کر بدی کی قوتوں کا سر کچل ڈالوں
رباب عشق ہیں لرزاں ہے اک ترانۂ نازجمی ہوئی ہے ابھی محفل شبانۂ ناز
چشم اقوام سے مخفی ہے حقیقت تیریہے ابھی محفل ہستی کو ضرورت تیری
چراغ محفل ہستی کےٹمٹمانے لگے
لاکھوں چیزیں ہیں حسیں محفل دنیا میں مگرایسی شے مل نہیں سکتی ہے کہیں سے ہم کو
ایک بے ساختہ انداز میں بجلی کی طرحجل پری گوشۂ خلوت سے نکل آئی تھی!
افسردہ داغ سے ہے ترے محفل ادبنے وہ سرور و سوز نہ جوش و خروش ہے
جب بھی دیکھا مجھے للچائی ہوئی نظروں سےمحفل دہر میں جی ہے کہ امنڈ آیا ہے
اک عجب وقت رہا دید کا دیکھا پایامحفل راہ میں جس جس کو زمیں پر دیکھا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books