aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "maltaa"
اٹا ہے دھول میں اک نوجواں مٹی میں لیٹا ہےاٹھا کر گرد اپنے جسم سر چہرے پہ ملتا ہے
جس جگہ ہر صبح کو ملتا ہے ایمائے ظہوراور بنے جاتے ہیں راتوں کے لیے خواب کے جال
میرے بدن پہ جھریاں ملتا رہتا ہےسانسوں کو دانتوں سے کاٹتا رہتا ہے
اور تو وقت کے تپتے ہوئے صحراؤں میںہاتھ ملتا ہوا روتا ہوا رہ جائے گا
آنکھیں ملتا ہوا پھر نیند سے اٹھتا ہے شبابپتے پتے میں نظر روئے نگار آتا ہے
پر ان کے ریشوں میں ذوق نمو نہیں ملتا
رزق ملتا رہے رعنائی کا آنکھوں کو یوں ہییوں ہی بٹتی رہے خیرات کفن گرد یقیں
گھوڑے کے جب پیٹ کو چیرااندر سے اک مالٹا نکلا
ہاتھوں کی یہ لکیریں ہاتھوں میں ہیں تمہارےکیوں ہاتھ ہاتھ پر دھر ملتا ہے ہاتھ پیارے
پر وہ مقدس پاؤں کی مٹی نہ مل سکیجس کو اس مورت پر ملتا
اپنی متاع ناز لٹا کر مرے لیےبازار التفات میں نادار ہی رہو
خوگر پیکر محسوس تھی انساں کی نظرمانتا پھر کوئی ان دیکھے خدا کو کیونکر
میں نہیں مانتا میں نہیں جانتا
مرتا ہوں خامشی پر یہ آرزو ہے میریدامن میں کوہ کے اک چھوٹا سا جھونپڑا ہو
متاع دل متاع جاں تو پھر تم کم ہی یاد آؤبہت کچھ بہہ گیا ہے سیل ماہ و سال میں اب تک
بدہ یارا ازاں بادہ کہ دہقاں پرورد آں رابہ سوزد ہر متاع انتماے دودماناں را
مجھے ترے درد کے علاوہ بھیاور دکھ تھے یہ مانتا ہوں
وہ سارا علم تو ملتا رہے گا آئندہ بھیمگر وہ جو کتابوں میں ملا کرتے تھے سوکھے پھول اور
کیا ہے تو نے متاع غرور کا سودافریب سود و زیاں لا الہ الا اللہ
یہی کچھ ہے ساقی متاع فقیراسی سے فقیری میں ہوں میں امیر
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books