aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "masarrat-e-paiGaam-e-yaar"
پھر ستاروں نے پیغام رفعت دیااور خوابوں کے جھونکے
آ مری جان آ ایک سے دو بھلےآج پھیرے کریں کوچۂ یار کے
پھیکا ہے جس کے سامنے عکس جمال یارعزم جواں کو میں نے وہ غازہ عطا کیا
جوان خوابوں کے جنگل سے آ رہی ہے نسیمنفس میں نکہت پیغام انقلاب لیے
پو پھٹی صبح نو نکھر آئیایک پیغام زندگی لے کر
ایک تحریرپیغام شوق اجل کی
تیری آنکھوں میں جھلکتا ہوا پیغام وفاسوچتا ہوں کہ کوئی خواب پریشاں تو نہیں
پیغام آشتی دیتینشیب کی جانب
پیغام محبت پہ قلم ہم نے اٹھایاسدبھاؤنا کا پہلا قدم ہم نے اٹھایا
چشتی نے جس زمیں میں پیغام حق سنایانانک نے جس چمن میں وحدت کا گیت گایا
در پہ باندھے ٹکٹکی میں دیکھتی ہوں بار بارپاس میرے آج شاید آئے گا پیغام یار
قوم نے پیغام گوتم کی ذرا پروا نہ کیقدر پہچانی نہ اپنے گوہر یک دانہ کی
زندگی کے حسن کا پیغام تھا پیغام شوقدیدۂ حیراں میں رقصاں تھی محبت کی بہار
کسے گماں تھا کہ آسماں سے زمیں پہ پیغام آ سکیں گے
ہوا کے ہاتھ پر پیغام رخصت لکھ دیا کس نےشفق کی جھیل میں گرتے ہوئے ان سرخ لمحوں کو
اس کی آواز پیغام صبح مسرت بھی تھیاس کی آواز اک درد شام غریباں بھی تھی
آنکھوں آنکھوں میں دیا پیغام عشق و بے خودیزندگانی اک شراب تند بن کر رہ گئی
یہ عقدہ کشائے حیات بشریہ ظلمت میں پیغام نور سحر
چندا ماما کل کی شامخوشیوں کا لانا پیغام
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books