aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "nau-ras"
اس نور کے نو رس موتی ہیںاس آگ کی کچی کلیاں ہیں
مجھے ایک نو رس کلی نےیہ طعنہ دیا تھا:
اب جو اک بحر خمیازہ کش بن گیا ہے!تو پھر از سر نو مسرت سے، نو رس نئی فاتحانہ مسرت سے
سال نو سال امن کہلائےکاش یہ سال ہم کو راس آئے
کاش حاصل ہو حقیقی زندگی کا ایک دنسر خوشی کا ایک لمحہ یا خوشی کا ایک دن
راس آئے کاش ہم کو بھی شاداںؔ بہار نوہم بھی کھڑے ہیں چاک گریباں لیے ہوئے
وہ فصل دیر رس جانے کب آئے گییہ نو نمبر کی بس جانے کب آئے گی
سارے مل کر کھائیں بھاتآٹھ نو دس پانی میٹھا رس
نظام نو بھینہ راس آیا وطن کو شاید
خطۂ ارض پہ کیا شان ہے تیری اردوتو مری زیست کا ارمان ہے میری اردو
کل بھی یہ کرب تھا اور تیرہ شبی تھی لیکنکل تو آیا تھا کوئی صبح نو امید لیے
یہ دل کی راہیں اداس کیوں ہیں امید کے قافلے کہاں ہیںہم اپنے کوچوں میں اجنبی ہیں ہم اپنے ہی گھر میں میہماں ہیں
کشتئ حق کا زمانے میں سہارا تو ہےعصر نو رات ہے دھندلا سا ستارا تو ہے
ایک دوشیزہ سڑک پر دھوپ میں ہے بے قرارچوڑیاں بجتی ہیں کنکر کوٹنے میں بار بار
یہ کون مسکراہٹوں کا کارواں لئے ہوئےشباب شعر و رنگ و نور کا دھواں لئے ہوئے
سنہری شام ہے ساقیشفق گلفام ہے ساقی
اپنے منہ سے کہہ رہی ہے صاف اردو کی زباںمولد و ماویٰ ہے میرا کشور ہندوستاں
چھوٹے چھوٹے قصبوں کےدکھ عجیب ہوتے ہیں
او دیس سے آنے والا ہے بتااو دیس سے آنے والے بتا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books