aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "pho.dtii"
منہ چھپائے ہوئے ہاتھوں سے گزر جاتا ہےحسرت دید در و بام سے سر پھوڑتی رہ جاتی ہے
ساحل پہ بیٹھی چٹانوں سےسر پھوڑتی ہے
جانے کب تکتشنگی سر پھوڑتی دشت تمنا میں رہی
ترے لبوں سے حلاوت کے گھونٹ پی لیتاحیات چیختی پھرتی برہنہ سر اور میں
سب مایا ہے، سب ڈھلتی پھرتی چھایا ہےاس عشق میں ہم نے جو کھویا جو پایا ہے
اک بجھی روح لٹے جسم کے ڈھانچے میں لیےسوچتی ہوں میں کہاں جا کے مقدر پھوڑوں
ظالم کے لب پہ ذکر بھی ان کا گناہ ہےپھلتی نہیں ہے شاخ ستم اس زمین پر
آنکھیں بیچنا پڑتی ہیں یارشتے بھولنا پڑتے ہیں
کہیں کچھ دور سے کانوں میں پڑتی ہے اگر اردوتو لگتا ہے کہ دن جاڑوں کے ہیں کھڑکی کھلی ہے، دھوپ اندر آ رہی ہے
پھر دنیا والوں نے تم سےیہ ساغر لے کر پھوڑ دیا
کبھی محصور ہوتے ہیں کبھی آگے نکلتے ہیںیہاں پر شہہ بھی پڑتی ہے
ڈھونڈتی پھرتی ہے مطرب کو پھر اس کی آوازجوشش درد سے مجنوں کے گریباں کی طرح
شور مچتا رہتا ہےداد پڑتی رہتی ہے
ایک تو اتنی حسیں دوسرے یہ آرائشجو نظر پڑتی ہے چہرے پہ ٹھہر جاتی ہے
دوست سچ مچ بہت ضروری ہیںدل کے چھالوں کو پھوڑنے کے لئے
کہ آدمی کو یہ پڑتی ہیں کس قدر مہنگیاک ایک کر کے وہ طفلی کے ہر خیال کی موت
یہ بے نیاز گھنے جنگلوں سے بال ترےیہ پھولتی ہوئی سرسوں کا رنگ گالوں پر
سرد پڑتی ہوئی راتمانگنے آئی ہے پھر مجھ سے
رات چھائی تو ہر اک درد کے دھارے چھوٹےصبح پھوٹی تو ہر اک زخم کے ٹانکے ٹوٹے
فدوی کے اس عروج پہ کرتی ہے غور کیاتیری ہی جوتیوں کا تصدق ہے اور کیا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books