تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "saajan"
نظم کے متعلقہ نتیجہ "saajan"
نظم
یہ نہ سمجھنا میرے ساجن
دے نہ سکی میں ساتھ تمہارا
یہ نہ سمجھنا میرے دل کو
آج تمہارا دکھ ہے گوارا
جاں نثار اختر
نظم
سوچ نہیں ساجن کو بلا لے
آگے بڑھ سینے سے لگا لے
تجھ بن دے اسے کون دلاسا
گھوم رہا ہے پیت کا پیاسا