aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "sahtii"
زمانے کے دریا میں بہتی ہوئیستم اس کی موجوں کے سہتی ہوئی
نیند آنکھوں کے کنچے کھیلتی رہیشام دوغلے رنگ سہتی رہی
میں تماشا نہیں اپنا اظہار ہوںسوچ سکتی ہوں سو لائق دار ہوں
ایک مغرور سہوکار کی پیاری بیٹیبھوک اور پیاس کی تکلیف کو سہتی کب تک
شوہر کے دکھ سہتی ہیں وہمنہ سے نہیں کہتی ہیں وہ
سائے کی خاموشی صرف زمین سہتی ہےکھوکھلا پیڑ نہیں یا کھوکھلی ہنسی نہیں
میں اب تکلیف سہتی ہوںکہ جب دیوار کو گھر کی
اہل غم کے ساتھ ان کا درد و غم سہتی ہوں میںکانپتے ہونٹوں پہ بن کر بد دعا رہتی ہوں میں
اتنا درد میں بس پیسوں کے لئے تو سہتی ہوںمیں لوگوں کی راتیں رنگین کرتی ہوں
میرے سو نخرے سہتی ہےمیری فکر اسے رہتی ہے
وہ جس کا خوف وہ بچپن سے سہتی آ رہی تھیپھر ذرا سا ہوش آیا
ڈھال کی صورت وہ رہتی ہےسب کچھ خود ہی وہ سہتی ہے
جو مٹی تخلیق کا دکھسہتی ہو
تمہارے بعد عجب کشمکش میں رہتی ہوںمیں کیا بتاؤں کے جو تلخیاں میں سہتی ہوں
نظر آتے ہیں بالکل ایک جیسےستم سہتی ہے وہ زر یاب اکثر
اقلیت کہیں کی ہو تہ خنجر ہی رہتی ہےہلاکت خیز ہاتھوں کے ہزاروں جبر سہتی ہے
ہزاروں سال سے عورتحقارت گالیاں اور ٹھوکریں سہتی رہی ہے
عمر بھر ظلم و ستم ہنستے ہوئے سہتی رہیاپنے ہی آپ سے گزری جو اسے کہتی رہی
وہی رسمیں نبھاتی ہوں وہی دکھ درد سہتی ہوںمگر میں عہد حاضر کے رویوں سے بھی واقف ہوں
ان مرے ہوؤں کی بھٹکتی پھرتیخوشی غمی کے عذاب سہتی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books