aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "shaikh"
مگر سنو تو شیخ جیعجیب شے ہیں آپ بھی
گرجے ہیں بہت شیخ سر گوشۂ منبرکڑکے ہیں بہت اہل حکم بر سر دربار
کوئی پھول آبلہ آبلہکوئی شاخ مرقد رنگ تھی
ہم شیخ نہ لیڈر نہ مصاحب نہ صحافیجو خود نہیں کرتے وہ ہدایت نہ کریں گے
کل جو مہمان تھے گھر کے مالک بنےشاہ بھی ہے عدو شیخ بھی ہے عدو
برہمن شیخ پادری، بھکشوسبھی ہوتے مگر ہمارے لیے
شیخ مکتب کے طریقوں سے کشاد دل کہاںکس طرح کبريت سے روشن ہو بجلی کا چراغ
یہ مرحمت شیخ بد زباں کییہ جامۂ روز و شب گزیدہ
پیش رو شاہی تھی پھر ہز ہائینس پھر اہل جاہبعد اس کے شیخ صاحب ان کے پیچھے خاکسار
خزاں تمام ہوئی کس حساب میں لکھیےبہار گل میں جو پہنچے ہیں شاخ گل کو گزند
وہ ایک ساغر نو محفل کہن کے لئےوہ خاص مصلح کل شیخ و برہمن کے لئے
قاضی جی نکاح پڑھاتے ہیںمسماۃ گل دختر شیخ خارؔ
تھے حکیم شرق سے شیخ مجدد ہم کلامگوش بر آواز سب دانش وران علم و دیں
کیا خدا کا خوف کیسا جذبۂ حب وطنبرسر پیکار تھے آپس میں شیخ و برہمن
دونوں ہیں تیری یاد میں آلودۂ غرضجو عیب شیخ میں ہے وہی برہمن میں ہے
مری نماز ''نظر'' شیخ کی نماز ''الفاظ''یہاں چراغ وہاں صرف شمع کشتہ کا دود
میری ہر سانس کے آغوش میں بت خانے ہیںشیخ صاحب بھی مرے حسن کے دیوانے ہیں
جلال شیخ و شکوہ برہمنی کے جلوسہوس کے سینوں میں آتش کدے چھپائے ہوئے
شیدا مسجد کے منظر کایا ہو وہ پجاری مندر کا
شيخ مکتب ہے اک عمارت گر جس کي صنعت ہے روح انساني
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books