aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "subah"
صبح گھر چھوڑنے کا دیر سے گھر آنے کابہتے جھرنوں کی کھنکتی ہوئی آوازوں کا
صبح صبح اک خواب کی دستک پر دروازہ کھولا' دیکھاسرحد کے اس پار سے کچھ مہمان آئے ہیں
نکھر گئی ہے کبھی صبح دوپہر کبھی شامکہیں جو قامت زیبا پہ سج گئی ہے قبا
مگر بڑے ہی تحیر سے آج صبح کے وقتسنی ہے میں نے محلے میں ایک بات نئی
صبح ہنستی رہی بجھتے رہے کتنے چہرےچوڑیاں ٹوٹ گئیں مانگ کے سیندور اجڑے
نہ مدتوں جدا رہےنہ ساتھ صبح و شام ہو
ہر رات ایک صبح کاصبح کو دوپہر کا
اس تمدن کی گھنی رات کے سناٹے میںصبح کی طرح ضیا بار نظر آتے ہیں
راہ حق میں نہ تھے پابند کسی مذہب کےتارک سبحہ و زنار گرو نانک تھے
صبح کو تھا فرش پر پتوں کا ڈھیربے نمو مٹی کے چہرے کے نقاب
چلتے پھرتے سو جاتا ہے!صبح سویرے ،شام کی بیلا،
صبح کو کٹتی ہیں مگر شام کو سڑکوں پہ اترتی ہیںتو وہ کون ہے جو
صبح دم دیکھا تو ٹیڈی سوٹ میں ملبوس ہیںپھینک کر چپکے سے اپنا انقلابی پیرہن
بند آنکھوں میں وحشت زدہ خواب اتراصبح اخبار کی سرخیاں بن گیا
دیر تک اپنا بدن ڈسوائے گیصبح ہونے تک اسی کے رنگ میں رنگ جائے گی
صبح دوپہر شام آنسو کی روٹی دکھ کا سالن اورسرد آہوں کا پانی
تیری محفل بھی گئی چاہنے والے بھی گئےشب کی آہیں بھی گئیں صبح کے نالے بھی گئے
کس قدر تم پہ گراں صبح کی بیداری ہےہم سے کب پیار ہے ہاں نیند تمہیں پیاری ہے
وہ جو سائے میں ہر مصلحت کے پلےایسے دستور کو صبح بے نور کو
نور کی زباں بن کرہاتھ بول اٹھتے ہیں صبح کی اذاں بن کر
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books