aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "talKHi-e-zahr-e-Gam"
پھیلتا پھیلتا شام غم کا دھواںاک اداسی کا تنتا ہوا سائباں
دل چل کے لبوں تک آ نہ سکا لب کھل نہ سکے غم جا نہ سکااپنا تو بس اتنا قصہ تھا تم اپنی سناؤ اپنی کہو
نفس نفس میں گھٹن کا جذبہرگوں میں تلخی ہے زہر غم کی
رگوں میں تلخی ہے زہر غم کیبھٹکتے رہنے کو اب خلا کے سوا نہیں کچھ
اس میں باقی ہے ابھی زہر غمجس کو پی کر میں بھی اپنی زندگی سے بھاگتا پھرتا رہا
کسی نے زہر غم دیا تو مسکرا کے پی گئےتڑپ میں بھی سکوں نہ تھا، خلش بھی سازگار تھی
تلخیٔ کام و دہن دنیا سے جو مجھ کو ملیجھلکیاں اس کی نہ آئیں کچھ مری تحریر میں
بہار کو احسان مند کر دیںکہ جیسے سعادت غم سے
میں ہوں میرا سکوت پیہم ہےاجنبی دن ہیں اجنبی راتیں
ایشور کی ہتیا کرنے کے بعدایک بے کوہان لنگڑے اونٹ پر
ہماری داستان غم کہانی ہوتی جاتی ہےوہی افسردگی پھر جاودانی ہوتی جاتی ہے
نگار شام غم میں تجھ سے رخصت ہونے آیا ہوںگلے مل لے کہ یوں ملنے کی نوبت پھر نہ آئے گی
اترتا جاتا ہے رگ رگ میں زہر نومیدینظر کو ملتی ہے ہر سمت نقش نقش میں یاس
نہ آتش گل لالہ کا داغ سینے میںنہ شورش غم پنہاں نہ آرزوئے وصال
زندگاني ہے مري مثل رباب خاموش جس کي ہر رنگ کے نغموں سے ہے لبريز آغوش
زہر غم قوم کی رگ رگ میں اثر کر جائےبے حسی ذہن میں ہر شخص کے گھر کر جائے
گو سراپا کيف عشرت ہے شراب زندگي اشک بھي رکھتا ہے دامن ميں سحاب زندگي
کہیں آنسو نہ بن جائےشریک غم تمہاری ہوں
ترے آب غم کی تلاش پرمری زندگی کی اساس ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books