aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "thirakte"
مو قلم، ساز گل تازہ تھرکتے پاؤںبات کہنے کے بہانے ہیں بہت
جوان لڑکوں کی تالیاں تھی نہ صحن میں شوخلڑکیوں کے تھرکتے پاؤں تھرک رہے تھے،
تھرکتے ہوئے ابر کا جذب توبہکہ دامن اٹھائے زمیں گھومتی ہے
بکھرتا ہوںمرے ذرے تھرکتے ہیں
آج پیروں میں تھرکتے ہیں ترے ناز و ادامیرے نغموں کو تو پر کیف بنا دیتی ہے
اپنی رعنائی و زیبائی کی تشہیر بنےساز پرجوش کی سنگت میں تھرکتے جوڑے
جسم مرتا ہے مگر روح کہاں مرتی ہےروح اک نور ہے اور جسم تھرکتے سائے
دو پیر تھرکتے رہتے ہیںہاتھوں کی لکیروں میں لکھے
اریانا کے تھرکتے ہوئے کاسنی ہونٹخواب کے نیلے ماتھے سے بال ہٹا کر
تھرکتے ناچتے بچے چہکتے منچلے پنچھیسمٹتی ریوڑیں میدان میں آواز گوالوں کی
اگر یہ رک گئی بادل برسنا بھول جائے گادعا یہ ہے نہ تھکنے پائیں اس کے یہ تھرکتے پاؤں
تھرکتے مور کی دل کش اداؤں میںکسی بے چین بلبل کے ترنم میں
پھر نیند کی تہ میںتھرکتے برگ آوارہ کی صورت
تھیا تھیا تھرکتے رہیں یہ قدمیاد آتی رہے بس تمہاری بلم
جہاں سرد پروائیوں کے تھپیڑے تھرکتے ملیں گےعمودی ڈھلانوں کا اک سلسلہ بھی ملے گا اچانک
چھن چھنا چھن کی زہر افشاں گونجیہ تھرکتے بدن مچلتی روح
ہاتھ ڈھلتے گئے سانچے میں تو تھکتے کیسےنقش کے بعد نئے نقش نکھارے ہم نے
یوں ہی بے وجہ ٹھٹکنے کی ضرورت کیا تھیدم رخصت میں اگر یاد نہ آیا ہوتا
ہوا کے دوش پہ کچھ اودی اودی شکلوں کینشے میں چور سی پرچھائیاں تھرکتی ہوئی
غریبوں کا مقدس خون پی پی کر بہکتی ہےمحل میں ناچتی ہے رقص گاہوں میں تھرکتی ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books