aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "tishnagi"
ملے تو ہم آج بھی ہیں لیکننہ میرے دل میں وہ تشنگی تھی
تو کہہ اٹھی: 'حسن یہاں بھی کھینچ لائیجاں کی تشنگی تجھے!'
یہ ہم جو زیست کے ہر عشق میں سچائیاں سوچیںیہ ہم جن کا اثاثہ تشنگی، تنہائیاں سوچیں
رات بھر جگمگاتا رہا چاند تاروں کا بنتشنگی تھی مگر
ایک کو ہے تشنگیٔ قرب حقجس نے کیا دل سے جگر تک ہے شق
آیت مفلسی سے کوئی سرکشیگنبد تشنگی پر شکایت کوئی
ہے میری سانسوں کی تشنگی وہہے دھڑکنوں کو بہانہ اس کا
تشنگی زہر بھی پی جاتی ہے امرت کی طرحجانے کس جام پہ رک جائے نگاہ معصوم
یہ ایک جاں کی تشنگیمجھے تجھے بہ یک زماں بھلا کہاں کہاں نہ کھینچتی پھری
تشنگی روح کی آسودہ نہ ہوجب ترا جسم جوانی میں ہے نیسان بہار
وہ رہ سجھاتا ہےجس کی منزل پہ شوق کی تشنگی نہیں ہے!
مجھے روس کے چیدہ صنعت گروں کےنئے کارناموں کی اک عمر سے تشنگی تھی!
چار سال کی تھکن جواں ہوئیتشنگی بڑھ کے بے کراں ہوئی
نہ جانے کون سے ہونٹوں کا آسرا پا کرتمہارے ہونٹ مری تشنگی کو بھول گئے
دل بجھا بجھا تشنگی کی آنچاجنبی تھکن زندگی کی آنچ
تشنگی کے سراب چھلکےستارے نیچے اتر کے آئے
اور تعبیروں کے تپتے ہوئے صحراؤں میںتشنگی آبلہ پا شعلہ بکف موج سراب
تشنگی ہی تشنگیتو سرزمین عطر و نور سے اتر کے
یہاں کیا ہے برہنہ تیرگی ہےخلا ہے آہٹیں ہیں تشنگی ہے
تشنگیٔ شوق گنگا میں بجھانے کے لیےجا رہی ہے اپنی ہستی کو مٹانے کے لیے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books