aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "vaada-vafaa"
مجھے اور تمہیں کوئی ڈر نہیںنہ کوئی وعدہ وفا کرنا ہے
آخری بار ملو ایسے کہ جلتے ہوئے دلراکھ ہو جائیں کوئی اور تقاضہ نہ کریں
کیوں زیاں کار بنوں سود فراموش رہوںفکر فردا نہ کروں محو غم دوش رہوں
۱دور جا کر قریب ہو جتنے
نہ تکمیل عہد وفا چاہتا ہوںنہ تجدید جور و جفا چاہتا ہوں
وعدے وفا کرتی ہے گو چند تورکھتی ہے ہر ایک کو خورسند تو
وفائے وعدہ و قول و قسم کا ذکر کروہر ایک آبلہ پا اور سر جنوں پیشہ
ہر دن میں وعدہ کرتا ہوںشام سے پہلے گھر آؤں گا
تمہاری سنگ دلی سے خفا نہیں ہوتےکہ ہم سے اپنے ہی وعدے وفا نہیں ہوتے
سارے وعدے وفا کے ٹوٹ گئےاور ارمان سب ہی خاک ہوئے
۱سرشک خوں رخ مضمون پہ چلتا ہے تو اک رستہ
کیوں اجالے ہیں نگاہوں میں تری چبھنے لگےکیوں اندھیروں میں مرے دوست تجھے کیف ملے
چھم چھما چھم چھمم چھم چھما چھم چھممکانچ کی چوڑیاں چھم چھما چھم چھمم
ہم نے تواپنا وعدہ کیا آپ سے وفا
سواری اونٹ کی ہےاور میں شہر شکستہ کی
دل سے جو بات نکلتی ہے اثر رکھتی ہےپر نہیں طاقت پرواز مگر رکھتی ہے
وعدۂ قرب خدا جانے وفا ہو کہ نہ ہووصل کا سوچ کے ہی جان پہ بن آتی ہے
بتاؤ جان جاں میرےکہ گھر کب لوٹ آؤ گے
کتنے پروانے جان دینے کوگر رہے ہیں خموش شمعوں پر
سکوت شب میں خیالات کی روانی میںجو لفظ میں نے لکھے تھے نئی کہانی میں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books