aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "yaqiin-e-vaada-e-diidaar-e-khvaab"
ترک وعدہ کہ ترک خواب تھا وہکام سب ہو چکا جو کرنا تھا
خواب میں آئے مجھے مجھ سے ملائےمجھے سیرابئ دیدار سے گلزار کرے
جو خواب دیکھو توزندگی پر یقین آئے
بے کس برہنگی کو کفن تک نہیں نصیبوہ وعدہ ہائے اطلس و کمخواب کیا ہوئے
ایک بار اور حساب دل و دلدار کرونقد جاں نذر ہوئی جنس یقیں لے کے چلو
وہ وعدہ آپ کاوعدہ
کھڑکیاں بند ہوئیںنغمۂ دیدار کی لے ٹوٹ گئی
کوئی خواب تھا یا خیال تھاوہ دل و نظر کا ملال تھا
زندگیاک جاگتی آنکھوں کا خواب
جس ایک چاکلیٹ کا وعدہ ہے میرے ساتھسچ جانیے تو اس کی تمنا میں یہ زباں
سوچنے کے لیے شاید یہ مہ و سال نہیںاے مرے دیدۂ بے خواب محبت سے نہ بھاگ
آج شب دل کے قریں کوئی نہیں ہےآنکھ سے دور طلسمات کے در وا ہیں کئی
حوصلۂ راہ عدم ہے کہ نہیں ہےپھر برق فروزاں ہے سر وادئ سینا، اے دیدۂ بینا
نہ خواب میں انتظار کوئیاب ان کے سارے سفر میں صبح یقین کوئی
کسے خبر تھیایک مسافر مستقبل زنجیر کرے گا اور سفر کے سب آداب بدل جائیں گے
عورت ایک تصور ہے ایک خواب ہےرہ رہ کے اپنی سمت کھینچتا ہے جو
ناامیدی یہ بتاتی ہے کہ شب کی چادرآخری چھور ہے کہ ختم ہوا میرا سفر
میں بھی کچھ خواب سر شبر تمنا لے کرسر میں عرفان غم ذات کا سودا لے کر
کہاں تھے ہمسمندر سی کسی خواہش کے ساحل پر
سرمئی ریت کی پگڈنڈی پرسنگ مرمر کی چٹانوں کا دل آویز شباب
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books