aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "zalzala"
چند لمحے بھی یہ نیرنگی عالم نہ رہیزلزلہ ختم ہوا جنبش پیہم نہ رہی
ایک آواز آئی کہ عورت ہوں میںبرق ہوں زلزلہ ہوں قیامت ہوں میں
زلزلہ اف یہ دھماکا یہ مسلسل دستکبے اماں رات کبھی ختم بھی ہوگی کہ نہیں
اس طرح علمی ستونوں پر اسے قائم کروزلزلہ کیسا ہی سخت آئے مگر جنبش نہ ہو
دلوں میں ہے جو ولولہتو ڈال دو گے زلزلہ
کبھی ادنیٰ حرکت زلزلہ بن جاتی ہےکبھی ناچیز سی اک بات غضب ڈھاتی ہے
کہتے ہیں مسجد کے مینارے بھی تھےشہر میں اک زلزلہ آیا تھا جس سے گر گئے
کبھی جب زلزلہ آئےتو اس کی جھرجھری سی مختلف عمروں کے گھر
دلوں میں جو ہو ولولہتو ڈال دو گے زلزلہ
اس روشن صبح کے دامن میںاک سورج قہر کا چمکا تھا
جہاں پہ سیلاب نے پھر سے قہر ڈھایایہ زلزلہ پھر کہاں پہ آیا
کہ جس کے سینے کی دھڑکنوں میں مرے لیے ایک زلزلہ تھاکہ جس کی گفتار نرم و نازک نے زہر شیریں پلائے مجھ کو
چھاتیاں کھول کے انگڑائیاں لیںزلزلہ تھا کہ مرا وہم تھا کچھ تھا جس سے
ہوا کے دوش پہ طوفان زلزلہ سیلابدیا سلائی کی تیلی پہ ٹینک ایٹم بم
جس سے وابستہ تھے کئی ارمانسوچتا ہوں مٹا دیا کس نے
مجھے زلزلہ زدہ علاقے سے اٹھایا گیا تھایا شاید
تلاش اس کو کرتا ہوا میں چلا تھاسمٹ آیا تن میں بس اک زلزلہ سا
جب آ جاتا ہےخوفناک زلزلہ
زلزلہ آئے زمیں کو کہ فلک ٹوٹ پڑےپر یہ ممکن نہیں ہو تیری محبت میں کمی
کلبلانے لگیزلزلہ جسم میں ایسا برپا ہوا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books