aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "zard"
زیر دستوں کے مصائب کو سمجھنا سیکھاسرد آہوں کے رخ زرد کے معنی سیکھے
زمانی زد میں ظن کی اک گمان لازمانی ہےگماں یہ ہے کہ باقی ہے بقا ہر آن فانی ہے
زرد پتوں کا بنزرد پتوں کا بن جو مرا دیس ہے
تمہارے بام کی شمعیں بھی تابناک نہیںمرے فلک کے ستارے بھی زرد زرد سے ہیں
تعفن سے پر نیم روشن یہ گلیاںیہ مسلی ہوئی ادھ کھلی زرد کلیاں
یہ مال روڈ پہ کاروں کی ریل پیل کا شوریہ پٹریوں پہ غریبوں کے زرد رو بچے
یہ تیرا زرد رخ یہ خشک لب یہ وہم یہ وحشتتو اپنے سر سے یہ بادل ہٹا لیتی تو اچھا تھا
یہ دھوپ زرد زرد سی یہ چاندنی دھواں دھواںیہ طلعتیں بجھی بجھی، یہ داغ داغ کہکشاں
یہ چند لمحوں کے زرد پتےگرے ہیں اور تیرے گیسوؤں میں
زرد پتوں کا خس و خار کا رنگسرخ پھولوں کا دہکتے ہوئے گلزار کا رنگ
منہ خشک دانت زرد بدن پر جما ہے میلسب شکل قیدیوں کی بناتی ہے مفلسی
وو نیلے آسماں کو دیکھتا ہےجو یک دم زرد پڑتا جا رہا ہے
وقت کے ترکش میں جو تیر تھے کھل کر برسے ہیںزرد ہوا کے پتھریلے جھونکوں سے
تن میں لہو کا نام نہیں زرد رنگ ہےگویا بشر نہیں کوئی تصویر سنگ ہے
دور نوبت ہوئی پھرنے لگے بے زار قدمزرد فاقوں کے ستائے ہوئے پہرے والے
ڈوبتے زرد آفتاب میں ہےموت کو کس لیے حجاب کہیں
ہے خوش کسی کو آ کر ہے درد و غم نے گھیرامنہ زرد بال بکھرے اور آنکھوں میں اندھیرا
گلابی ہو کہیں ایسا نہ ہو تم زرد ہو جاؤمحبت کی حرارت کھو کے بالکل سرد ہو جاؤ
سرد سرد راتوں کوزرد چاند بخشے گا
سبزہ سبزہ سوکھ رہی ہے پھیکی زرد دوپہردیواروں کو چاٹ رہا ہے تنہائی کا زہر
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books