آج کے ٹاپ 5

وہ زہر دیتا تو سب کی نگہ میں آ جاتا

سو یہ کیا کہ مجھے وقت پہ دوائیں نہ دیں

اختر نظمی
  • شیئر کیجیے

اجالے اپنی یادوں کے ہمارے ساتھ رہنے دو

نہ جانے کس گلی میں زندگی کی شام ہو جائے

بشیر بدر

تجھ سے ملنے کو بے قرار تھا دل

تجھ سے مل کر بھی بے قرار رہا

رسا چغتائی

سن تو سہی جہاں میں ہے تیرا فسانہ کیا

کہتی ہے تجھ کو خلق خدا غائبانہ کیا

حیدر علی آتش

انہیں بھی جینے کے کچھ تجربے ہوئے ہوں گے

جو کہہ رہے ہیں کہ مر جانا چاہتے ہیں ہم

والی آسی
آج کا لفظ

نمائش

  • numaa.ish
  • नुमाइश

معنی

exhibitionْ

شمع جس آگ میں جلتی ہے نمائش کے لیے

ہم اسی آگ میں گم نام سے جل جاتے ہیں

the fire,that the flame burns in, for all to see

In that very fire I do burn but namelessly

the fire,that the flame burns in, for all to see

In that very fire I do burn but namelessly

لغت
آر کائیو

شاعری کا انتخاب

آج کی پیش کش

مرزا غالب

مرزا غالب

1797-1869

عظیم شاعر۔ عالمی ادب میں اردو کی آواز۔ خواص و عوام دونوں میں مقبول۔ سب سے زیادہ اشعار کے خالق

دل ہی تو ہے نہ سنگ و خشت درد سے بھر نہ آئے کیوں

روئیں گے ہم ہزار بار کوئی ہمیں ستاے کیوں

it's just a heart, no stony shard; why shouldn't it fill with pain

i will cry a thousand times,why should someone complain?

it's just a heart, no stony shard; why shouldn't it fill with pain

i will cry a thousand times,why should someone complain?

پوری غزل دیکھیں
پسندیدہ ویڈیو

محمد علوی

Jashn-e-Rekhta 2015

ویڈیو شیئر کیجیے

ای-کتابیں

خمخانۂ جاوید

لالہ سری رام 

1917 تذکرہ

نثار احمد فاروقی نمبر: شمارہ نمبر۔009,010

ف س اعجاز 

2002 انشاء

محمود گاواں کی واپسی

رحمن آذر 

2015 ڈرامہ

طرح دار لونڈی

منشی سجاد حسین 

1965 افسانوی ادب

باقیات جگر

مصطفیٰ راہی 

1987 باقیات

ای-کتابیں

اضافہ

ہم سے رابطہ کیجیے

نیوز لیٹر

* ریختہ آپ کے ای-میل کا استعمال مسلسل اپڈیٹ کے علاوہ کسی اور مقصد کے لیے نہیں کرے گا

Favroite added successfully

Favroite removed successfully