aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
1933 | ریاستہائے متحدہ امریکہ
پاکستان کے معروف ترین اور محترم جدید شاعروں میں سے ایک، اپنے نوکلاسیکی آہنگ کے لیے معروف
میں بہت خوش تھا کڑی دھوپ کے سناٹے میں (ردیف .. ا)
مل ہی آتے ہیں اسے ایسا بھی کیا ہو جائے_گا
یار سب جمع ہوئے رات کی خاموشی میں (ردیف .. ا)
تھم گیا درد اجالا ہوا تنہائی میں
اب اس کی شکل بھی مشکل سے یاد آتی ہے (ردیف .. ب)
اک رات چاندنی مرے بستر پہ آئی تھی (ردیف .. ا)
یہ پانی خامشی سے بہہ رہا ہے (ردیف .. ن)
آج رو کر تو دکھائے کوئی ایسا رونا
دھوئیں سے آسماں کا رنگ میلا ہوتا جاتا ہے (ردیف .. ن)
کیسے انہیں بھلاؤں محبت جنہوں نے کی
شام_غم یاد ہے کب شمع جلی یاد نہیں
ایک لمحے میں بکھر جاتا ہے تانا_بانا (ردیف .. ن)
ہم ان کو سوچ میں گم دیکھ کر واپس چلے آئے (ردیف .. و)
تو اگر پاس نہیں ہے کہیں موجود تو ہے
تنہائی میں کرنی تو ہے اک بات کسی سے (ردیف .. ا)
پتا اب تک نہیں بدلا ہمارا
یہ تنہا رات یہ گہری فضائیں
تم آئے ہو تمہیں بھی آزما کر دیکھ لیتا ہوں
دل فسردہ تو ہوا دیکھ کے اس کو لیکن (ردیف .. ے)
بھول گئی وہ شکل بھی آخر (ردیف .. ے)
Sign up and enjoy FREE unlimited access to a whole Universe of Urdu Poetry, Language Learning, Sufi Mysticism, Rare Texts
Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books