aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "करिश्मा-ज़ार"
کب نگہ اس کی عشوہ بار نہیںکب نگاہیں کرشمہ زار نہیں
سن کر وہ ماجرائے دل زار بول اٹھےیہ واقعہ نہیں ہے کرشمہ ہے خواب کا
وہی ضد ان کو ہے وہی ہے ہٹان کی چاہی نہیں ہے یہ جھنجھٹ
ابھی گلوں میں کوئی جوشش نمو تو نہیںابھی بہار پہ دنیائے رنگ و بو تو نہیں
زلف اس کی مری زنار ہوئی جاتی ہےبے خودی اور مزے دار ہوئی جاتی ہے
करिश्मा-ज़ारکرشمہ زار
charismatic
کرشمۂ افلاس عرف خون حسرت
منشی سید جعفر حسین وحشت
ڈرامہ
فنا کا ہوش آنا زندگی کا درد سر جانااجل کیا ہے خمار بادۂ ہستی اتر جانا
یہ حرف و صوت کرشمے ہیں سب اسی کے ظفرؔلہو کے ساتھ رگوں میں جو ڈر رکا ہوا ہے
ان کی نسبت کا کرشمہ ہے ظفرؔکہتے ہیں یوسف کنعان مجھے
ہوا طلوع ستاروں کی دل کشی لے کرسرور آنکھ میں نظروں میں زندگی لے کر
ظفرؔ اپنا کرشمہ گر دکھایا چشم ساقی نےتماشے جام جم کے سب نظر ساغر میں آویں گے
1بچھی ہوئی ہے بساط کب سے
ان دونوں شعروں کو ملاکر پڑھیں تو یہ بھی ثابت ہوجاتا ہے کہ مرزا غالب قیس عامری سے بہت زیادہ خوب صورت تھے۔ پہلا شعر بتاتا ہے کہ آپ مجنوں سے عمر میں بہت بڑے تھے لیکن دوسرا شعر کہہ رہا ہے کہ لیلیٰ جو مجنوں کی محبوبہ ہونے کے...
اردو اور ہندی کے رشتے کے بارے میں یہ سوال اکثر اٹھایا جاتا ہے کہ اردو اور ہندی ایک زبان ہیں یا دو زبانیں۔ بعض حضرات انہیں ایک زبان کے دو اسلوب بھی مانتے ہیں اور اسالیب کی اس تفریق کی ذمہ داری نئی بورژواژی کے سر ڈالتے ہیں جس...
پنڈت درگاناتھ جب کالج سے نکلے تو کسبِ معاش کی فکر دامنگیرہوئی۔ رحم دل اوربااصول آدمی تھے۔ ارادہ تھا کہ کام ایسا کرناچاہئے جس میں اپنی گزران بھی ہو اور دوسروں کے ساتھ ہمدردی اور دلسوزی کا بھی موقع ملے۔ سوچنے لگے اگرکسی دفتر میں کلرک بن جاؤں تو اپنی...
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books