aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "तकरीम-ए-बाहमी"
نہ کوئی تکریم باہمی ہے نہ پیار باقی ہے اب دلوں میںیہ صرف تحریر میں ڈیر سر ہے یا جناب مکرمی ہے
یہ بہت مشہور جانور ہے۔ قد میں عقل سے تھوڑا بڑا ہوتا ہے۔ چوپایوں میں یہ واحد جانور ہے کہ موسیقی سے ذوق رکھتا ہے، اسی لیے لوگ اس کے آگے بین بجاتے ہیں۔ کسی اور جانور کے آگے نہیں بجاتے۔بھینس دودھ دیتی ہے لیکن وہ کافی نہیں ہوتا۔ باقی دودھ گوالا دودھ والا دیتا ہے اور دونوں کے باہمی تعاون سے ہم شہریوں کا کام چلتا ہے۔ تعاون اچھی چیز ہے لیکن دودھ کو چھان لینا چاہئیے تاکہ مینڈک نکل جائیں۔
ایک صاحبہ نے پچھلے دنوں ایک مضمون میں اس بات کی طرف توجہ دلائی تھی اور اشارۃً کہا تھا کہ مردوں کو خانہ داری کی تربیت حاصل کرنی چاہیے۔ ان کا کہنا تھا کہ شوہر صاحب علی الصبح بیوی کو بستر میں ہی چائے کی ایک گرما گرم پیالی بنا کر دے دیا کریں تو یہ معمولی سی بات باہمی محبت میں اضافے کا موجب ہو سکتی ہے۔ انہوں نے اس بات کا شکوہ بھی کیا کہ بہت سے مردوں کو ...
ولیکن درا سیری طوقِ آدم گراں تر آمد از طوقِ عزازیل
لب پہ تکریم تمنائے سبک پائی ہےپس دیوار وہی سلسلہ پیمائی ہے
तकरीम-ए-बाहमीتکریم باہمی
mutual respect
تکریم آدمخدا لا مکاں تھا
جن کو نہیں تھی دولت احساس تک نصیبتکریم بے نظر میں وہی دیوتا رہے
انتہائے قرب و ربط باہمی کے باوجودسینے میں دھڑکن سی دل میں درد سا ہے آج کل
وعدے اور اعتبار میں ہے ربط باہمیاس ربط باہمی کا مگر اعتبار کیا
ربط و ضبط باہمی کے ہائے وہ راز و نیازعاشقانہ حسن تھا اور عشق معشوقانہ تھا
خوشا وہ کشمکش ربط باہمی جس نےدل و دماغ کو بیکار کر کے چھوڑ دیا
مآل اختلاف باہمی افسوس کیا کہئےہر اک قطرہ میں شورش ہے مگر طوفاں نہیں ہوتا
تعظیم محبت ہے نہ تکریم وفا ہےگل کاریٔ دوراں کا فقط نام بڑا ہے
اور بقائے باہمی کی آئینہ دارحیلہ حقوق کی ضمانت
نفاق باہمی ہے جو ابھی تککھڑا ہے راستہ روکے عمرؔ کا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books