aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "रफ़्तार-ए-उम्र"
رفتار عمر قطع رہ اضطراب ہےاس سال کے حساب کو برق آفتاب ہے
نہ بھولنا کہ عمرؔ ہیں یہ دوستوں کے حسابکبھی نہ پڑھنا جو دل کی کتاب میں لکھنا
نہ پا سکا کبھی تا عمر لطف تنہائیعمر جو سارے جہاں کی نظر میں تنہا تھا
بصیرت نگہ و دل پڑی نہیں ملتیملی جسے بھی یہ دولت عمرؔ اسی سے ملی
سناؤں کیا کہ طولانی بہت ہےفسانہ میری عمر مختصر کا
रफ़्तार-ए-उम्रرفتار عمر
speed of age
عمر رفتہ
نقی محمد خان خورجوی
میں جا کے عمرؔ اپنی غزل کس کو سناؤںاس شہر سخنداں میں تو فن کار بہت ہیں
کوئی تو مقصد شعر و ادب بھی ہوگا عمرؔنہ ہوں جو کام کی ایسی نگارشات سے کیا
کس کو الزام دوں بربادئ دل کا میں عمرؔمیرا دشمن تو مرا خود ہی مقدر نکلا
تیرے چہرے پہ عمرؔ آج یہ رونق کیسیپھر طبیعت کوئی موضوع سخن پا گئی کیا
ہم سفر بھی لوٹ لیتا ہے مسافر کو کبھییہ سبق مجھ کو عمرؔ خود میرا رہزن دے گیا
عمرؔ کو قتل کیا ہے اسی کے بھائی نےیہ حادثہ بھی بڑا دل خراش ہے لوگو
سوچتے کیا ہو عمر آ کے قریب منزلبات اب جرأت دو گام تک آ پہنچی ہے
لے نہ انگڑائی کہیں گردش ایام عمرؔحسن خوابیدہ کو بیدار کروں یا نہ کروں
دامان عافیت ہی غنیمت ہے اے عمرؔاس پر ہی ان کے ظلم ہیں شیدا کہیں جسے
ان آنکھوں کو تو نے بھی کہا نرگس بیمارباز آئے عمرؔ ہم تو تری دیدہ وری سے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books