aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "anjuman-aaraa.ii"
انجمن ایران لیگ
ناشر
انجمن ایرانی فلسفہ
انجمن اسلامی، ایران
انجمن خوشنویسان ایران
انجمن ترقی عربی، ممبئ
انجمن ہند و ایران، نئی دہلی
اس زوال انجمن میں آرزوؔ تو ہی بتاکس کو کہہ دوں بزم آرائی کسے آواز دوں
خلوت ذات ہے اور انجمن آرائی ہےبزم سی بزم ہے تنہائی سی تنہائی ہے
ہر زخم دل سے انجمن آرائی مانگ لوپھر شہر پر ہجوم سے تنہائی مانگ لو
پردہ چہرے سے اٹھا ، انجمن آرائي کرچشم مہر و مہ و انجم کو تماشائي کر
چند لمحوں کے لئے انجمن آرائی تھیپھر وہی میں تھا وہی رات کی تنہائی تھی
अंजुमन-आराई اَنْجُمَنْ آرائی
محفل کی رونق بڑھانا، محفل میں محبوب کی موجودگی
فارسی
انجمن عربی و فارسی
محمد باقر
شمارہ نمبر-000
مجلہ انجمن عربی و فارسی
شمارہ نمبر-003
اوراق منشورۂ اعضاء انجمن
نامعلوم مصنف
اوراق پریشاں
پرویز انجم
اکائی سے پہلے
ضیاء الانجم
جدید عربی شاعری
شمس کمال انجم
شاعری
اکائی کے بعد
مجموعہ
حدیث عرب و عجم
مقالات/مضامین
آرزو کب ہے تری انجمن آرائی کیدوستی راس مجھے آئی ہے تنہائی کی
خلوت میں خیالوں کی یہ انجمن آرائیآباد ہے اب کتنا ویرانۂ تنہائی
دیکھے تو سہی کوئی یہ انجمن آرائیہے محفل یاراں میں تنہائی ہی تنہائی
ہنس کے کہنے لگی اقبالؔ نے فرمایا ہےپردہ چہرے سے اٹھا انجمن آرائی کر
کبھی خواہش نہ ہوئی انجمن آرائی کیکوئی کرتا ہے حفاظت مری تنہائی کی
اللہ اللہ یہ کیا انجمن آرائی ہےخود تماشا ہے وہی آپ تماشائی ہے
نام ہی رہ گیا اک انجمن آرائی کاچھپ گیا چاند بھی اب تو شب تنہائی کا
کہکشاں چاند فلک اور بساط انجمکیا نظارہ ہے تری انجمن آرائی کا
اس قدر عام نہ کر انجمن آرائی کوہم ترس جائیں مذاق غم تنہائی کو
اللہ رے یادوں کی یہ انجمن آرائیہنستے ہوئے غم خانے مہکی ہوئی تنہائی
راس آئی نہ مجھے انجمن آرائی بھیآفت جان بنی ہائے شناسائی بھی
کچھ نہ کچھ ہو تو سہی انجمن آرائی کواپنے ہی خوں سے فروزاں کرو تنہائی کو
اس عالم ویراں میں کیا انجمن آرائیدو روز کی محفل ہے اک عمر کی تنہائی
ہے یہاں کس کو دماغ انجمن آرائی کااپنے رہنے کو مکاں چاہئے تنہائی کا
نہ تجلی نہ کوئی انجمن آرائی ہےزندگی ایک مسلسل شب تنہائی ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books