aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ava fuck | rummy.qA7yK"
تیرے ہونٹوں پہ تبسم ایساپھول صحرا میں کھلا ہو جیسے
تیری خوشبو ہر طرف محسوس کیایک ایسا پھول فرقت میں کھلا
وہ مرے دھیان سے نکل آیاپھول گلدان سے نکل آیا
تند رو باد شمالی کا تریڑا آیاپھول تیورا سے گئے
ان دو مصرعوں میں ہے مری آوازپھول جیسے کوئی کتاب میں ہو
آندھیاں ہار گئیں جب تو خیال آیا ہےپھول کو تند ہواؤں سے بچا کر رکھوں
سو پھر یہ دل ہی ہمارا ہمارے کام آیاکچھ ایسے پھول کھلے جو کبھی کھلیں گے نہیں
میرے سامنے ایک پھول رکھا گیاایسا پھول کسی بھی موسم بہار میں
اٹھ نئی پود لگانے کا ہے موسم آیاپھول اجڑے ہوئے گلشن میں کھلا دے تو نئے
الگ ہے اپنی ادا پھول بھی ہیں خنجر بھیوہ آستیں ہو کہ دامن کہیں چھپاؤ ہمیں
اک ذرا سا غم نشترؔ کیوں بھلا نہ راس آیاپھول نے تو کانٹوں میں زندگی گزاری ہے
ہوگا نہ صاف جھوٹی ہوا خواہیوں سے دلیوں دل کا کب غبار اڑا پھونک پھونک کر
ہم اس سے پہلے صف دشمناں میں رہتے تھےپھر ایک پھول کھل آیا تھا عین گھات کے بیچ
کبھی باغ تمنا میں اک ایسا پھول کھلتا ہےپرانے پیڑ پودوں کو جو پھر تازہ دکھاتا ہے
اس کی خوشبو سے مانوس ہو کر اسے لے اڑاپھول خوشبو تو سب کے لیے ایک جیسے مگر
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books