aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "but-shikan"
خلیل کےمعنی دوست کے آتے ہیں۔ قرآن میں خدا نے ابراہیم کو اپنا دوست بتایا ہے، اسی وجہ سے ابراہیم کو خلیل اللہ بھی کہا جاتا ہے۔ اسلامی روایت میں ابراہیم کی حیثیت ایک نہایت برگزیدہ نبی کی ہے۔ وہ اپنےعہد میں کی جانے والی بتوں کی پوجا سے بہت نالا تھےاورصرف ایک خدا کی عبادت کی طرف دعوت دیتے تھے۔ ایک مرتبہ قومی تہوارکے موقعے پرجب ساری قوم میلےمیں گئی ہوئ...
بتوں کا ساتھ دیا بت شکن کا ساتھ دیافریب عشق نے ہر حسن ظن کا ساتھ دیا
بت گر ہے نہ کوئی بت شکن ہےسب وہم و گمان برہمن ہے
بت شکن اٹھ گئے باقی جو رہے بت گر ہیںتھا براہیم پدر اور پسر آزر ہیں
آخری بت خدا نہ کیوں ٹھہرےبت شکن بت گری کو بھول گیا
बुत-शिकनبت شکن
one who destroys idols, idol-breaker
بت شکن
صادق حسین سردھنوی
بشری رحمن
ناول
دت بھارتی
غازی محمود دھرم پال
نامعلوم مصنف
جاسوسی
بو تراب وبت شکن
مہدی نظمی
شاعری
رسالہ بت شکن
مولانا عنایت علی
شاداں
رضیہ بٹ
اصلاحی و اخلاقی
گلدستۂ دھرم شاستر
شب نرائن
قانون / آئین
آیا تو دل میں بیٹھ گیا بن کے دیوتااٹھے نہیں ہیں عشق دل بت شکن کے پاؤں
بت شکن کیا بگاڑ سکتا ہےدل اگر سومنات ہو جائے
کمزور ہے بہت دل بے ساختہ مرااور شہر میں حکومت یک بت شکن تمام
پندار زہد ہو کہ غرور برہمنیاس دور بت شکن میں ہے ہر بت شکستنی
دیتے رہے فریب مناظر کے بت کدےدیکھا کئے تجھے نگہ بت شکن سے ہم
بت شکن مطمئن نہ ہوں کہ ابھینا تراشیدہ ہیں ہزاروں صنم
حرم تھا منتظر صدیوں سے جس کاوہ کوئی بت شکن آیا نہیں تھا
مرا سجدہ ہے ضرب بت شکن پندار کے سر پریہاں اس راز سے واقف کوئی ہم سر نہیں ملتا
کبھی بت شکن تھے پر اب خود شکنیہ الزام بھی اپنے سر ہے میاں
ہزار بت شکن آئے مگر نہ توڑ سکےغرور سب سے بڑا سومنات ہے شاید
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books